Share this link via
Personality Websites!
476578
9376
190 سے زیادہ ممالک میں (PHYSICALLYاورDIGITALLY دونوں طرح سے) پہنچ چکا ہے اور اس وقت * جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز، فل اور شارٹ ٹائم) *دار ُالافتاء اہلسنت*المدینۃُ العلمیہ اور *شعبہ ایف جی آر ایف(FGRF) سمیت 80 سے زائد شعبہ جات میں دین کی خدمت کرنے میں مصروف ہے، دعوتِ اسلامی کے اِن شعبہ جات اور جملہ دِینی و فلاحی کاموں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے اربوں روپے کے اخراجات ہیں، ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!6 ستمبر 2026کو ہونے جا رہا ہے: ٹیلی تھون ۔اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دیجیے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو کسی بھی جائز، دینی، اصلاحی، فلاحی، روحانی، خیرخواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور مَحْفُوظ کام میں لگایا جاسکتاہے تاکہ بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے، اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دَعوتِ اسلامی کے I.Tڈیپارٹمنٹ کی طرف نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: بہارِ شریعت Bahar e shariyat *صدر الشّریعہ، مفتی اَمجد علی اعظمی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی مایہ ناز تصنیف بہارِ شریعت کی تینوں جلدیں اِس ایپلی کیشن میں شامل ہیں *بہارِ شریعت میں موجود قرآنی آیات، احادیث، اِصْطلاحات اور لغت اس ایپلی کیشن کا حِصّہ ہیں *سرچ کرنے کے بہترین فیچرز
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami