• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا کا نِرالا عِلم مبارک arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا کا نِرالا عِلم مبارک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476374

    9372

    نہ دیا بلکہ فرمایا: مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُجو کچھ آپ نہ جانتے تھے وہ  سب کچھ آپ  کو سکھایا۔([1])

    پتا چلا؛ جو جو بات حُضُور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نہیں جانتے تھے، وہ وہ باتیں اللہ پاک نے اپنے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کو سکھا دِیں۔   

    ہر چیز روشن ہو گئی

    صحابئ رسول حضرت معاذ بن جبل رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ فجر کی نماز کا وقت تھا، پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  مَعْمُول  (Routine) سے ہٹ کر کچھ دَیر سے تشریف لائے، نمازِ فجر پڑھائی، پِھر آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: میں رات اُٹھا، نوافِل ادا کیے ، دورانِ نماز مجھے نیند نے آ لیا تو میں نے حالتِ خواب میں اپنے اللہ پاک کو نہایت حسین صُورت میں دیکھا، میں نے دیکھا کہ اللہ پاک نے اپنا دَسْتِ قُدرت (جیسا اس کی شان کے لائق ہے) میرے دونوں کندھوں کے درمیان رکھا یہاں تک کہ میں نے اُس کی ٹھنڈک اپنے سینے پر محسوس کی، پس رَبِّ کریم کا (اس کی شان کے لائق) دَسْتِ قُدرت میرے سینے پر رکھے جانے کی دیر تھی، میری کیفیت یہ ہو گئی کہ فَتَجَلّیٰ لِیْ کُلُّ شَیْءٍ وَ عَرَفْتُ پس مجھ پر ہر چیز روشن ہو گئی اور میں نے اسے پہچان لیا۔([2]) ایک  روایت میں ہے: فَعَلِمْتُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فی  الْاَرْضِ پس میں نے جان لیا جو کچھ زمین میں اور جو کچھ آسمان میں ہے۔([3])

    پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک

    حضرت حذیفہ رَضِیَ اللہ عنہ صحابئ رسول ہیں، آپ فرماتے ہیں: ایک دِن پیارے آقا،


     

     



    [1]...شانِ حبیب الرحمٰن من آیات القرآن، صفحہ:49 بتصرف ۔

    [2]...ترمذی،کتاب تفسیر القرآن،باب  ومن سورۂ ص،صفحہ:747 ،حدیث:3235 ملتقطًا۔

    [3]... ترمذی،کتاب تفسیر القرآن،باب  ومن سورۂ ص،صفحہ:746 ،حدیث:3233 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • 2 عظیم کتابوں کی تفصیل
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے نکات
    • ایسے بازُو کی قُوَّت پہ لاکھوں سلام
    • طاقتِ مصطفےٰ مرحبا...!! مرحبا!
    • عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعَت کا بیان
    • بابا کرم اِلٰہی کی دلچسپ حِکایت
    • عِلْمِ غیب قرآنی آیات سے ثابِت ہے
    • ہر چیز روشن ہو گئی
    • پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک
    • پیارے آقا پڑھنا لکھنا جانتے تھے
    • نامِ پاک: اُمّی
    • لفظ ِ اُمِّی اور شانِ مصطفےٰ کی یکتائی
    • پہلے الفاظ مبارَک
    • بچپن مبارَک کی چند ادائیں
    • وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی
    • رسولِ عربی کا عجمی زبان میں جواب
    • شانِ اُمِّیت اور آج کی سائنس
    • غیر مسلم ڈاکٹر کا اِعْتِراف
    • مِسواک کا قَدْرْدان
    • نیک اعمال پر استقامت اپنائیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات
    • دعائے عطّار
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کے حوالے سے چند اہم باتیں
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami