• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا کا نِرالا عِلم مبارک arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا کا نِرالا عِلم مبارک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476371

    9372

    عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعَت کا بیان

    پیارے اسلامی بھائیو!  اب اس حدیث شریف پر ایک اَور پہلو سے غور کیجیے!  میں، آپ اور دُنیا بھر کے تمام عاشقانِ رسول ۔اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اللہ پاک کے فضل سے جنّت میں جائیں گے، تَو پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے سیدھے ہاتھ مبارَک میں جو کتاب تھی، اس میں سب جنّتیوں کے، ان کے والدین کے اور خاندانوں کے نام دَرْج تھے، اللہ پاک کے کرم سے اگر ہم جنّتی ہوئے اور اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ضرور ہوں گے تو ذرا اِس بات کا لطف لیجیے کہ وہ کتاب جو پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے ہاتھ مبارَک میں تھی، یقیناً اُس میں میرا نام بھی موجود تھا، آپ کا نام بھی موجود تھا، ہمارا آباء و اَجْداد کے نام بھی دَرْج تھے اور تَو اور ہمارے خاندانون کے نام بھی دَرْج تھے۔

    پتا چلا؛ 1500 سال پہلے جب ہمارا، ہمارے ماں باپ کا، ہمارے دادا پردادا کا بھی نام و نشان تک موجود نہیں تھا، اس وقت غیب کا عِلْم رکھنے والے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم     ہمیں بھی جانتے تھے، ہمارے آباء و اَجْداد کو بھی جانتے تھے، آپ کو یہ بھی مَعْلُوم  تھا کہ  اِس نام کا ایک شخص دُنیا میں آئے گا، فُلاں کا بیٹا ہو گا، فُلاں ذات اور نسل سے ہو گا، ایسے ایسے کام کرے گا، آخر خاتِمَہ ایمان پر پا کر جنّت کا حقدار ٹھہر جائے گا ۔

    بھلا بتائیے! اور عِلْمِ غیب کسے کہتے ہیں...؟

    بھلا عالَم سی شے مخفی رہے اس چشم حق بیں سے                                    کہ  جس  نے  خالقِ عالم کو بے شک بالیقیں دیکھا([1])

    وضاحت:بَھلا اُس آنکھ سے یہ دُنیا جہاں کیسے پوشیدہ رہ سکتی ہے...؟ جن مبارک آنکھوں 


     

     



    [1]...دیوان سالک، صفحہ:15۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • 2 عظیم کتابوں کی تفصیل
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے نکات
    • ایسے بازُو کی قُوَّت پہ لاکھوں سلام
    • طاقتِ مصطفےٰ مرحبا...!! مرحبا!
    • عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعَت کا بیان
    • بابا کرم اِلٰہی کی دلچسپ حِکایت
    • عِلْمِ غیب قرآنی آیات سے ثابِت ہے
    • ہر چیز روشن ہو گئی
    • پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک
    • پیارے آقا پڑھنا لکھنا جانتے تھے
    • نامِ پاک: اُمّی
    • لفظ ِ اُمِّی اور شانِ مصطفےٰ کی یکتائی
    • پہلے الفاظ مبارَک
    • بچپن مبارَک کی چند ادائیں
    • وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی
    • رسولِ عربی کا عجمی زبان میں جواب
    • شانِ اُمِّیت اور آج کی سائنس
    • غیر مسلم ڈاکٹر کا اِعْتِراف
    • مِسواک کا قَدْرْدان
    • نیک اعمال پر استقامت اپنائیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات
    • دعائے عطّار
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کے حوالے سے چند اہم باتیں
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami