Share this link via
Personality Websites!
476391
9372
روحانی، خیرخواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور مَحْفُوظ کام میں لگایا جاسکتاہے تاکہ بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکے۔
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، اِک اِک گھر میں مچ جائے دُھوم
اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
یا ربّ المصطفٰے جَلَّ جَلَالُہٗ و َصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم!جو کوئی کم از کم ایک ٹیلی تھون جو 10 ہزار پاکستانی روپوں پر مشتمل ہے*اِس کو جمع کروائے*یا کسی کو ترغیب دلا کر اُس کو جمع کروانے پر راضی کرے*جو مدنی بیٹیاں اپنے مَحَارِم کو راضِی کریں *جو جو بھی ٹیلی تھون کے تَعَلُّق سے جس طرح بھی حصہ لے، یا اللہ پاک !جشنِ ولادت کی رات کے صدقے اُس کے ایمان پر استقامت کی مہر لگ جائے، یااللہ پاک !آخری سانس تک اُس کے ایمان کو کچھ نہ ہو، ہمیشہ ایمان اُس کے پاس رہے، اِن کے صدقے میرے پاس بھی رہے، یا اللہ پاک !ایمان پر عافیت کے ساتھ مدینہ پاک میں بصورت شہادت کلمہ پڑھتے ہوئے موت نصیب ہو ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! ہر سال 7 ستمبر کو پاکستان بھر میں یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت منایا جاتا ہے ۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!چند روز بعد یہ دن آنے والا ہے۔ بیان کو اختتام کی طرف
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami