Share this link via
Personality Websites!
476390
9372
اسلامی کا اپنا تعلیمی بورڈ ہے *تقریباً 24ہزار 200 سے زائد جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز، فل اور شارٹ ٹائم) قائم ہیں، جن میں تقریبا 5 لاکھ 97 ہزار سے زائد طلبا و طالباتحفظ و ناظرہ، عالِم کورس(درسِ نظامی)، مختلف تَخَصُّصَات (Specialization)، فرائض علوم اور دیگر کورسز کر رہے ہیں *فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے 90سے زائد ممالک میں 70 سے زیادہ کورسز آن لائن کروائے جا رہے ہیں، جس میں ہزار وں طلبہ و طالبات دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں *24دار ُالافتاء اہلسنت قائم کیے جا چکے ہیں، جن میں شرعی راہ نمائی کی ماہانہ اوسطا تعداد تقریباً 30ہزار ہے *المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعے دینی لٹریچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے، جس کے تحت اب تک 22 سوسے زائد کتب ورسائل پر تحقیقی کام کیا جا چکا ہے *دنیا بھر میں مسلمانوں کی خیر خواہی کے لیے ایف جی آر ایف(FGRF) کا شعبہ قائم ہے، جس کے تحت اب تک *تقریباً 35 لاکھ پودے لگائے جا چکے ہیں،تقریبًا 1کروڑ افراد کی امداد کی جا چکی ہے، ہیلتھ کئیر سینٹر سے 1 لاکھ سے زائد لوگ استفادہ کر چکے ہیں، کئی ہزار گھروں کی تعمیر کی جا چکی ہے، 87ہزار 4سو 52 خون کی بوتلیں عطیہ کی جا چکی ہیں ۔
پیارے اسلامی بھائیو! آپ بھی دین کے اس کام میں دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجیے! ان کاموں اور دعوتِ اسلامی کے جملہ دِینی و فلاحی کاموں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!6 ستمبر 2026کو ہونے جا رہا ہے: ٹیلی تھون ۔اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دیجیے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو کسی بھی جائز، دینی، اصلاحی، فلاحی،
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami