Share this link via
Personality Websites!
476388
9372
مَصْرُوف ہے، دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)۔اس ایپلی کیشن میں آپ کو ملیں گے :درجنوں مذہبی اور معاشرتی سوالات کے تحریری فتاویٰ*عقائد کے مُتَعَلِّق احکام*قرآن وحدیث کے مُتَعَلِّق احکام *وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام*نماز کے مُتَعَلِّق مسائل*میّت کے مُتَعَلِّق مسائل *مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی ویڈیو کلپس اور بیانات *معاشرتی اور مذہبی پہلوؤں پر ر اہنمائی کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں *مفتیانِ کرام کے مختلف علمی، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی سلسلے* تجارت کورس، فرض علوم کورس اور بہت کچھ۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو عشاء کی نماز کے بعد تقریبا 9بج کر 15 منٹ پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔ *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ علم و عمل کی باتیں کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami