• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا کا نِرالا عِلم مبارک arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا کا نِرالا عِلم مبارک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476381

    9372

    اللہ پاک نے آپ کو خاص عِلْمِ لَدُنِی عطا فرمایا، آپ پر سب حال روشن ہے، آپ وہ اُمِّی ہیں کہ دُنیا میں کسی سے کچھ نہ پڑھا، نہ سیکھا، اس کے باوُجُود عِلْم ایسا کمال ہے کہ سب عُلَما آپ ہی کے عِلْم سے روشنی لیتے ہیں، آپ اللہ پاک کے عِلْمِ غیب کے مظہر ہیں، غرض کہ اے بےمثل مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! آپ کا نہ کوئی مثل ہے، نہ کبھی ہو گا، آپ اپنی ہر صِفَت میں، ہر خوبی میں سب سے بڑھ کر، بےمثل اور بےمثال ہیں۔

    وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی

    پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک نے اپنے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو جو علوم عطا فرمائے، ان میں ایک زبان کا عِلْم بھی ہے،علّامہ احمد بن محمد صاوی مالکی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: بِاَنَّ اللّٰهَ عَلَّمَهٗ جَمِيْعَ اللُّغَاتِ، فَكَانَ يُخَاطِبُ كُلَّ قَوْمٍ بِلُغَتِهِمْ یعنی اللہ پاک نے آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کو تمام زبانیں سکھا دی تھیں اور آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ہر قوم سے اُسی کی زَبان میں کلام فرمایا کرتے تھے۔([1])

    مَشْہُور مُفَسِّرِ قرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ   فرماتے ہیں: حضور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم قدرتی طور پر تمام زَبانیں جانتے ہیں جب حضور جانوروں، پتّھروں، کنکروں کی بولیاں سمجھتے ہیں تو انسانوں کی بولی کیوں نہ سمجھیں گے۔([2])

    وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی، وہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی

    آؤ بازارِ مصطفےٰ کو چلیں،کھوٹے سکے وہیں پہ چلتے ہیں

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]... تفسیر صاوی،پارہ:13،الابراہیم،زیر آیت:4، جز:3، جلد:2، صفحہ:225۔

    [2]... مرآۃ المناجیح،جلد: 6، صفحہ:335۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • 2 عظیم کتابوں کی تفصیل
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے نکات
    • ایسے بازُو کی قُوَّت پہ لاکھوں سلام
    • طاقتِ مصطفےٰ مرحبا...!! مرحبا!
    • عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعَت کا بیان
    • بابا کرم اِلٰہی کی دلچسپ حِکایت
    • عِلْمِ غیب قرآنی آیات سے ثابِت ہے
    • ہر چیز روشن ہو گئی
    • پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک
    • پیارے آقا پڑھنا لکھنا جانتے تھے
    • نامِ پاک: اُمّی
    • لفظ ِ اُمِّی اور شانِ مصطفےٰ کی یکتائی
    • پہلے الفاظ مبارَک
    • بچپن مبارَک کی چند ادائیں
    • وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی
    • رسولِ عربی کا عجمی زبان میں جواب
    • شانِ اُمِّیت اور آج کی سائنس
    • غیر مسلم ڈاکٹر کا اِعْتِراف
    • مِسواک کا قَدْرْدان
    • نیک اعمال پر استقامت اپنائیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات
    • دعائے عطّار
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کے حوالے سے چند اہم باتیں
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami