Share this link via
Personality Websites!
476366
9372
اَلحمدُ للہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
دوعالَم کے مالک و مختار،مکی مَدَنی سرکار صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کا فرمان عالیشان ہے: جس نے مجھ پر 100مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا، اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ منافقت سے اور جہنّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے قیامت کےدن شہیدوں کے ساتھ رکھے گا۔([1])
حکمِ خُدا بھی، دِل کی صَدا بھی درود ہے روحانیت کی اَصل غِذا بھی درود ہے
ہاں ہاں اندھیری قبر کی ہے روشنی درود محشر میں عافیت کی رِدا بھی درود ہے
الفاظ معانی: عافیت کی رِدا یعنی مشکلات سے بچانے والی چادر۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([2])
اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami