• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُنّت کی محبّت ہے یہ دعوتِ اسلامی arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    سُنّت کی محبّت ہے یہ دعوتِ اسلامی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    475743

    9360

    ترجمہ: جس نے میری سُنّت کی پَیروی کی، وہ مجھ سے ہے اور جس نے میری سُنّت سے بےرغبتی کی، وہ مجھ سے نہیں۔ ([1])

    عُلَمائے کرام اس حدیثِ پاک کی شرح میں فرماتے ہیں: مطلب یہ ہے کہ جو بندہ کسی سُنّت کو بُرا جانے ، وہ اسلام ہی سے خارِج ہے اور جو بِلاعذر سُنّت چھوڑنے کا عادِی ہو وہ پیارے آقا  صلَّی  اللہ  علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کے پسندیدہ اور پرہیز گار لوگوں میں سے نہیں۔([2])

    ہمارے مُعَاشرے کا یہ بھی ایک کمزور پہلو ہے، ہمارے ہاں سنّتوں سے بہت بےتوجہی پائی جاتی ہے، سُنتوں پر عَمَل کرنا تو بعد کی بات ہے، سنتوں کی مَعْلُومات ہی کب ہوتی ہے؟ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صلَّی  اللہ  علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  چلتے کیسے تھے؟ بیٹھتے کیسے تھے؟ کھانا کھانے کا مبارک انداز کیسا تھا؟ آرام فرمانے کا انداز کیسا تھا؟ آپ  صلَّی  اللہ  علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کی پیاری پیاری ادائیں کیا ہیں؟ اس کی مَعْلُومات ہی نہیں ہوتیں۔ ہاں! نیا فیشن کون سا چل رہا ہے، یہ مَعْلُوْم ہوتا ہے؟ آج کل مارکیٹ میں موبائل کا نیا ماڈل کونسا ہے؟ گاڑی کا نیا ماڈل کونسا ہے؟ جوتوں، کپڑوں وغیرہ میں ٹرینڈ  کیا چل رہاہے؟ یہ سب مَعْلُومات ہوتی ہیں مگر افسوس! آمنہ کے لال، رسولِ بےمثال  صلَّی  اللہ  علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کی سنّتوں کی مَعْلُومات کم ہی ہوتی ہے اور جن سنّتوں کی مَعْلُومات ہے بھی، ان پر بھی عَمَل نہیں ہو پاتا، مثلاً؛ داڑھی مبارک ہی کو لے لیجیے! کون سا مسلمان ہے جو نہیں جانتا کہ داڑھی رکھنا پیارے آقا  صلَّی  اللہ  علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کی پیاری پیاری سُنّت ہے مگر کوئی دوسروں سے شَرماتا ہے، کسی کو نوکری (Job) کی فِکْر ستاتی ہے، کوئی کسی وجہ سے اور کوئی کسی وجہ سے سُنّت اپنانے سے محروم رہ


     

     



    [1]...کتاب الزہد لابن مبارک، صفحہ:320، حدیث:1102۔

    [2]...مرآۃ المناجیح،جلد:1 ،صفحہ:151 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اِطاعتِ حبیب کی برکات
    • مَحْبُوب گَر نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • فضیلت کا معیار سُنّتِ نبوی ہے
    • سُنّت میں عظمت ہے
    • سُنّت سے محبّت کے فضائل
    • بیٹا دِل صاف رکھو...!!
    • اچھے اَخْلاق ہونا بھی سُنّت ہے
    • تیری رُویَت (دِیْد) ہو خیر سے
    • ہر سُنّت پر عَمل کی کوشش فرمائیے!
    • سو شہیدوں کا ثواب
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا عشقِ رسول
    • بات کرتے وقت مسکرایا کرتے
    • سرکار کی پسند اپنی پسند
    • اَدائے مصطفےٰ سے محبّت
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • امیرِ اہلسنت اور اتباعِ رسول
    • دعوتِ اسلامی سنّتیں سکھانے والی تنظیم ہے
    • 9 غیر مسلموں کا قبولِ اسلام
    • خطرناک ڈاکو کیسے سدھرا...؟
    • عشقِ مصطفےٰ میں روتے روتے ہچکیاں بندھ گئیں
    • دعوتِ اسلامی کا تعارف
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات
    • دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجیے!
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami