Share this link via
Personality Websites!
475742
9360
کی میٹھی میٹھی، پیاری پیاری آواز کا شہد نصیب ہو جائے تو پِھر شکر وغیرہ کی کیا ضَرورت ہے؟
صحابئ رسول حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے، مَحْبُوبِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا: میری اُمّت کے بگڑنے کے وقت میری سُنّت کو مضبوط تھامنے والے کے لیے شہید کا ثواب ہے۔([1])ایک روایت میں فرمایا: اس کے لیے 100 شہیدوں کا ثواب ہے۔([2])
علما فرماتے ہیں: شہیدتو ایک بارتلوار کا زخم کھاکر پار ہوجاتا ہے مگر یہ (یعنی فسادِ اُمّت کے وقت سُنّت اپنانے والا) اﷲ کا بندہ عمر بھر لوگوں کے طعنے اور زبانوں کے گھاؤ کھاتا رہتا ہے،اﷲ اور رسول کی خاطرسب کچھ برداشت کرتا ہے،اس کا جہاد جہادِ اَکْبَرہے۔جیسے اس زمانہ میں داڑھی رکھنا، سُود سے بچنا وغیرہ۔([3])
سینہ تیری سُنّت کا خزینہ بنے آقا
جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
ہر سُنّت پر عَمل کی کوشش فرمائیے!
مُحَدِّث اِبْنِ مبارَک رحمۃُ اللہ علیہ کی روایت ہے، رسولوں کے تاجدار، مکی مَدَنی سرکار صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا:
مَنِ اتَّبَعَ سُنَّتِيْ فَهُوَ مِنِّي، وَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِيْ فَلَيْسَ مِنِّي
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami