Share this link via
Personality Websites!
475758
9360
پودے لگائے جا چکے ہیں،تقریبًا 1کروڑ افراد کی امداد کی جا چکی ہے، ہیلتھ کئیر سینٹر سے 1 لاکھ سے زائد لوگ استفادہ کر چکے ہیں، کئی ہزار گھروں کی تعمیر کی جا چکی ہے، 87ہزار 4سو 52 خون کی بوتلیں عطیہ کی جا چکی ہیں ۔
پیارے اسلامی بھائیو! آپ بھی دین کے اس کام میں دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجیے! ان کاموں اور دعوتِ اسلامی کے جملہ دِینی و فلاحی کاموں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!6 ستمبر 2026کو ہونے جا رہا ہے: ٹیلی تھون ۔اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دیجیے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو کسی بھی جائز، دینی، اصلاحی، فلاحی، روحانی، خیرخواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور مَحْفُوظ کام میں لگایا جاسکتاہے تاکہ بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکے۔
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، اِک اِک گھر میں مچ جائے دُھوم
اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یا اللہ ! مری جھولی بھر دے([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
اے عاشقانِ رسول ! آج ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی جدیدٹیکنالوجی کے ذریعے بھی عِلْمِ دین کا فیضان عام کرنے کی کوشش کر رہی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami