Share this link via
Personality Websites!
475757
9360
حاصل کر رہے ہیں *24دار ُالافتاء اہلسنت قائم کیے جا چکے ہیں، جن میں شرعی راہ نمائی کی ماہانہ اوسطا تعداد تقریباً 30ہزار ہے *المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعے دینی لٹریچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے، جس کے تحت اب تک 22 سوسے زائد کتب ورسائل پر تحقیقی کام کیا جا چکا ہے *دینی لٹریچر کی اشاعت کے لیے دعوتِ اسلامی نے اپنا اشاعتی ادارہ مکتبۃ ُالمدینہ قائِم کیا ہے *دنیا بھر میں دینی کاموں کی دھوم مچانے کے لیے دعوتِ اسلامی کا پُورا تنظیمی سیٹ اپ ہے، ذیلی حلقے سے لے کر مرکزی مجلسِ شُورٰ ی تک پُورا ایک نظام قائِم ہے، شہر شہر، گاؤں گاؤں ذِمَّہ داران موجود ہیں *عاشقانِ رسول کی تربیت کر کے اِنہیں دینی کاموں کے لیے ملک و بیرونِ ملک بھیجا جاتا ہے، اِنہیں باقاعدہ تنخواہیں دی جاتی ہیں اور وہ فَارِغُ الْبَال (یعنی کمانے سے بےپروا) ہو کر دِین کی خدمت کرتے ہیں *میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمزپر بھی خدمتِ دین کا سلسلہ جاری ہے*پرنٹ میڈیا (میں بہت سی کتب و رسائل کے ساتھ ساتھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے جو کہ اس وقت دُنیا کی 7بڑی زبانوں میں شائع ہونے والا کثیر الاشاعت ماہنامہ ہے)*سوشل میڈیا پر قریباً 100 اکاؤنٹس ہیں، جن پر فالورز (Followers) کی تعداد 7 کروڑ 7 لاکھ جبکہ ویوز کی تعداد بلینز(Billions) میں ہے * اس کے علاوہ مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے *آئی ٹی کے شعبہ کی طرف سے اب تک 55موبائل ایپلی کیشن اور درجنوں اسلامک ویب سائٹس لانچ کی جا چکی ہیں *دنیا بھر میں مسلمانوں کی خیر خواہی کے لیے ایف جی آر ایف(FGRF) کا شعبہ قائم ہے، جس کے تحت اب تک *تقریباً 35 لاکھ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami