Share this link via
Personality Websites!
475754
9360
رہی تھی، بیان سننے کے دوران مجھ پر رقت طاری تھی اور عشقِ رسول میں روتے روتے میری ہچکیاں بندھ گئیں، الحمد للہ! اسی بیان سے متاثر ہو کر میں بارگاہِ امیر ِاہلسنت میں حاضِر ہوا، آپ سے ملاقات بھی کی، عطاری بھی بنا، داڑھی شریف بھی سجا لی اور سَر پر عمامے شریف کا تاج بھی پہن لیا۔([1])
گنہگارو آؤ! سِیَہ کارو آؤ! گُنَاہوں کو دے گا چُھڑا دینی ماحول
پِلا کر مئے عشق دیگا بنا یہ تمہیں عاشِقِ مصطفےٰ دینی ماحول([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! آپ بھی سنتیں سیکھنے، سکھانے، عملی طور پر سنتوں کا عامِل بننے اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلانے کے لیے عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول کے ساتھ جُڑ جائیے! *قافلوں میں سفر کیجیے! *ہفتہ وار اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کی عادت اپنائیے! *مَدَنی مذاکروں میں شرکت کیا کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! سینکڑوں سنّتیں سیکھنا نصیب ہوں گی ۔
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ ! آج کے اِس فتنوں بھرے دور میں عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے والی تنظیم ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ ! 2 ستمبر آنے والا ہے۔ ہر سال 2 ستمبر کو یومِ دعوتِ اسلامی دُھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔
یومِ دعوتِ اسلامی کا جشن ہے گھر گھر مصطفے ٰکے دیوانے، کیوں نہ جھو میں خوش ہو کر
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami