• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزۂ شَقِّ صَدْر اور شانِ مصطفےٰ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    معجزۂ شَقِّ صَدْر اور شانِ مصطفےٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    475770

    9358

    تھا، انہوں نے آپ    صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم   کو لِٹایا، سینۂ پاک کو چاک کیا یعنی کھولا، دِلِ پاک کو مقدَّس سینۂ اَنْور سے باہَر نکالا، اسے ایک سونے کے بڑے تھال میں رکھ کر آبِ زَمْ زَمْ شریف سے غسل دیا، پِھر دِلِ مقدَّس کو کھولا، اس کے اندر سے جمے ہوئے خُون جیسا ایک لوتھڑا نکالا اور پھینک دیا، پِھر اس کی جگہ چاندی رنگ کی کوئی چیز رکھی جس کے مُتَعَلِّق کہا گیا: یہ نَرْمی اور رحمت ہے۔ پِھر دِلِ مقدَّس پر مہرِ خَتْمِ نبوت لگائی گئی، سینۂ پاک کے اندر رَکھ کر سینۂ مقدَّس کو دوبارہ بند کر دیا گیا۔([1]) حضرت اَنس بن مالِک   رضی اللہ عنہ   فرماتے ہیں: میں نے آپ    صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم   کے سینۂ پاک پر سُوئی سے سِلائی لگنے کا باریک نشان دیکھا ہے۔ ([2])

     پیارے اسلامی بھائیو!  تقریباً اسی انداز سے 4مرتبہ شقِ صَدْر کا واقعہ ہوا۔ یہ روایات کا خُلاصہ میں نے آپ کے سامنے رکھا، اب آئیے! ان روایت کی روشنی میں پیارے آقا    صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم   کی شانیں سُنتے ہیں:

    (1):تُو زِندہ ہے  واللہ !

    پہلے نمبر پر غور کیجیے! اگر ہمارے سینے میں سے ہمارا دِل نکال لیا جائے، کیا ہم زِندہ رِہ سکیں گے؟ نہیں رہ سکتے۔ دِل نکالنا تَو بڑی بات ہے، سینے کے اندر ہی موجُود رہتے ہوئے ہمارا دِل اگر چند منٹ کے لیے ہی بند ہو جائے تو آدمی زِندہ نہیں رہ سکے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ رُوح جو ہے، ہمارے دِل کے اندر ہوتی ہے، یہ بات ذِہن میں رکھیے گا؛ ہماری رُوح کا ٹھکانا ہمارا دِل ہے۔([3]) اس لیے جب دِل نکال لیا جائے تو گویا رُوح بھی نکل گئی، رُوح نکلی تو


     

     



    [1]...مدارج النبوت، قسم دوم، باب اول، جلد:2،صفحہ:21 خلاصۃً۔

    [2]...مسلم، کتاب الایمان، باب الاسراء  برسول  اللہ صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  ...الخ، صفحہ:80، حدیث:162۔

    [3]...احیاء علوم الدین، کتاب شرح عجائب القلب، جلد:3، صفحہ:4 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شَرْحِ صَدْر کے معانی کا بیان
    • شَرْحِ صَدْر ظاہِری کا بیان
    • شرحِ صَدْر ظاہِری کی کیفیت
    • (1):تُو زِندہ ہے واللہ !
    • دِلِ پاک کی 2آنکھیں
    • آپ سے کچھ چھپا نہیں
    • لاکھوں سال بعد کی آوازیں سُن لیں
    • بےمثال نیند مبارَک
    • درخت نے سلامی پیش کی
    • واہ...!! کیسی پیاری نیند مبارَک ہے
    • نُور والے کا نُورانی پیکر
    • آبِ زَمْ زَمْ کی فضیلت
    • زَمْ زَمْ شریف کے فضائل
    • آئندہ جمعہ کا بیان
    • دعوتِ اسلامی کا تعارف
    • دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجیے!
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رُکا ہوا کام ہو جائے گا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami