• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزۂ شَقِّ صَدْر اور شانِ مصطفےٰ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    معجزۂ شَقِّ صَدْر اور شانِ مصطفےٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    475786

    9358

    حاصِل کریں گے۔  اللہ پاک  ہمیں ذِکْرِ مَحْبُوب    صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم   سننے، سنانے کی لذّت، وارفتگی اور اس نیکی میں دوام عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن    صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم   ۔

    دعوتِ اسلامی کا تعارف

     پیارے اسلامی بھائیو!   اَلحمدُ لِلّٰہ ! اِس پُرفتن دور میں دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے والی تنظیم ہے۔  2 ستمبر کو یومِ دعوتِ اسلامی دُھوم دھام سے منایا جاتا ہے *  اَلحمدُ لِلّٰہ ! 1981ء  سے شروع ہونے والا دینی مقصد کہ مجھے اپنی اور ساری دنیا  کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے،اس وقت 190 سے زیادہ ممالک   میں (PHYSICALLY اور DIGITALLY دونوں طرح) سے پہنچ چکا ہے ۔

     اَلحمدُ لِلّٰہ ! *کنز المدارس بورڈ کے نام سے دعوتِ اسلامی کا اپنا تعلیمی بورڈ ہے *تقریبا 24ہزار 200 سے زائد جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز، فل اور شارٹ ٹائم) قائم ہیں، جن میں تقریبا 5 لاکھ 97 ہزار سے زائد طلبا و طالباتحفظ و ناظرہ، عالِم کورس کر رہے ہیں *المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعے 22 سوسے زائد  کتب و رسائل  اور دینی لٹریچر پر تحقیقی کام ہو چکا ہے *ایک فلاحی ادارہ  ایف جی آر ایف(FGRF) کا شعبہ قائم ہے ،جس کے تحت اب تک *تقریباً 35 لاکھ پودے لگائے جا چکے ہیں،تقریبًا 1کروڑ افراد کی امداد کی جا چکی ہے، ہیلتھ کئیر سینٹر سے 1 لاکھ سے زائد لوگ اِسْتفادہ کر چکے ہیں، کئی ہزار گھروں کی تعمیر کی جا چکی ہے، 87ہزار 4سو 52 خون کی بوتلیں عطیہ کی جا چکی ہیں۔

    دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجیے!

     پیارے اسلامی بھائیو!  آپ بھی دین کے اس کام میں دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجیے!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شَرْحِ صَدْر کے معانی کا بیان
    • شَرْحِ صَدْر ظاہِری کا بیان
    • شرحِ صَدْر ظاہِری کی کیفیت
    • (1):تُو زِندہ ہے واللہ !
    • دِلِ پاک کی 2آنکھیں
    • آپ سے کچھ چھپا نہیں
    • لاکھوں سال بعد کی آوازیں سُن لیں
    • بےمثال نیند مبارَک
    • درخت نے سلامی پیش کی
    • واہ...!! کیسی پیاری نیند مبارَک ہے
    • نُور والے کا نُورانی پیکر
    • آبِ زَمْ زَمْ کی فضیلت
    • زَمْ زَمْ شریف کے فضائل
    • آئندہ جمعہ کا بیان
    • دعوتِ اسلامی کا تعارف
    • دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجیے!
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رُکا ہوا کام ہو جائے گا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami