Share this link via
Personality Websites!
475779
9358
اجازت بخشی (چنانچہ وہ میرے حُضُور سلام پیش کرنے کے لیے حاضِر ہوا تھا)۔ ([1])
چاند شق ہو، پیڑ بولیں، جانور سجدے کریں بارَکَ اللہ! مرجعِ عالَم یہی سرکار ہے([2])
ایک مقام پر اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہِ علیہ نے کہا:
اپنے مولیٰ کی ہے بَس شان عظیم ، جانور بھی کریں جن کی تعظیم
سنگ کرتے ہیں اَدَب سے تسلیم، پیڑ سجدے میں گرا کرتے ہیں([3])
واہ...!! کیسی پیاری نیند مبارَک ہے
پیارے اسلامی بھائیو! تَصوُّر باندھیے! ایک شخص سویا ہوا ہے، دُوسرا جاگتے ہوئے، قریب ہی بیٹھا ہوا ہے، اب کوئی واقعہ ہو جائے، کوئی آیا، کوئی گیا، ہوا چلی، بادَل آئے، بارش برسی، کچھ بھی ہوا، سوتے ہوئے کو پتا چلے گا؟ نہیں۔ جاگتے ہوئے کو پتا چل جائے گا۔ جب وہ سوتا ہوا، جاگے گا تو یہ جو جاگ رہا تھا، یہ بتائے گا: کہ بھائی! جب تم سو رہے تھے، تب یہ ہوا تھا، فلاں آیا تھا، فُلاں گیا تھا، بہت تیز ہوا چلی تھی، بارِش برسی تھی وغیرہ۔ لیکن یہاں کمال دیکھیے! پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم آرام فرما ہیں، حضرت یعلیٰ رضی اللہ عنہ جاگ رہے تھے، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حضرت یَعْلیٰ بتاتے کہ یارسولَ اللہ ! فُلاں پیڑ حاضِر ہوا تھا، اس نے سلامی پیش کی تھی مگر عجیب معاملہ ہے۔ حضرت یَعْلیٰ جاگ رہے تھے، حُضُور آرام فرما تھے مگر اس دوران کیا ہوا؟ کیوں ہوا؟ کیسے ہوا؟ پیڑ آیا، کیوں آیا؟ اس نے کیا کِیَا؟ یہ تفصیلات حضرت یعلیٰ نہیں جانتے تھے، حُضُور جانتے تھے۔ سُبْحٰنَ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami