Share this link via
Personality Websites!
475460
9343
رہے گا،اسی طرح اگرسُنّت کے مُطابِق کھانے پینے، اُٹھنے بیٹھنے،نے، ی عادتیںت کرنرنے خود بھیجُوتا پہننے ، لباس پہننے ،سَر پرعِمامہ باندھنے اور بالوں میں کنگھی وغیرہ کرنے کا عادی بچپن ہی سے بنا دیا جائے تو وہ نہ صرف خود ان پاکیزہ عادات کو اپنائے رکھے گا بلکہ اس کے یہ اچھے اوصاف اس کے ساتھ رہنے والے دیگر بچوں میں بھی منتقل ہونا شروع ہوجائیں گے۔ اگر بچوں کی صحیح تربیت نہ ہونے کے سبب خدانخواستہ وه گناہوں کی راہ پر چل پڑے ،تو ایسی اولادجہاں دنیا میں والدين كی رُسوائی کا سَبب بَن جاتی ہے،وُہیں آخرت میں بھی والِدَین کی پکڑ کاباعث بن سكتی ہے جیساکہ
حضرت عبدُاللہ بن عمر رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا نے ایک شخص سے فرمایا: اپنے بچے کی اچھی تربیت کروکیونکہ تم سے تمہاری اولاد کے بارے میں پوچھا جائے گاکہ تم نے اس کی کیسی تَربِیت کی ہے اور تم نے اسے کیا سکھایا۔ (شعب الایمان، ۶/۴۰۰،حدیث۸۶۶۲)
پیارے اسلامی بھائیو!اپنے بچوں اوربچیوں کی اچھی تربیت کیسے کریں؟اس کے لیے میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب”تربیتِ اولاد“کا مطالعہ کریں،اس کے علاوہ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے رِسالے”اولاد کے حقوق“کا بھی مطالعہ فرمائیں اوریادرکھیں کہ!بچوں کی تربیت کے لئے والِدین کا اچھے ماحول سے وابستہ رہنا بہت اَہَم ہے، کیونکہ اس کے بغیر تربیتِ اولاد کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوسکتا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بچپن بھی بڑا ہی دلکش تھا ،کیونکہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے وجودِ مَسعُود کی بَرکتیں و بہاریں تو بچپن ہی سے ظاہر ہونا شُروع ہوگئی تھیں۔ آئیے! اپنے سِینوں میں مَحَبَّتِ مُصْطَفٰے کو مَزید اُجاگر کرنے کے لئے آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami