• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضور کا بچپن شریف arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    حضور کا بچپن شریف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    475459

    9343

    نہیں کیا جاتا وہ اَدھورارَہ جاتاہے۔ (الدُّرُّالْمَنْثُور ج ۱ ص ۲۶)لہٰذاکھانے کِھلانے،پینے پِلانے،رکھنے اُٹھانے، دھونے پکانے ، پڑھنے پڑھانے، چلنے(گاڑی وغیرہ)چلانے،اُٹھنے اُٹھانے، بیٹھنے بٹھانے، بتّی جلانے، پنکھا چلانے،دسترخوان بچھانے بڑھانے، بچھونا لپیٹنے بچھانے، دکان کھولنے بڑھانے، تالا کھولنے لگانے، تیل ڈالنے عطرلگانے، بیان کرنے،نعت شریف سنانے، جوتی پہننے،عمامہ سجانے، دروازہ کھولنے بند فرمانے، اَلَغَرَض ہر جائز کام کے شروع میں (جبکہ کوئی مانِعِ شَرْعی نہ ہو )بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنے کی عادت بنا کر اِس کی بَرَکتیں لُوٹنا عین سَعادت ہے۔

    پیارے اسلامی بھائیو!ہمیں بھی چاہیے کہ پیارے آقا صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی پیروی کرتے ہوئے نہ صرف خُودآپ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سنتوں پر  عَمل کریں بلکہ اپنے بچوں کی تربیت  کرتے ہوئے اس بات کا لحاظ رکھیں کہ انہیں ’’ٹاٹا،پاپا‘‘سکھانے کے بجائے ابتدا ہی سے اللہ پاک کا نام لینا سکھائیں،ان سے کھیلتےہوئے سکھانے کی نیّت سے اُن کے سامنے بار بار اللہ،اللہ کرتے رہیں،اس طرح کرنے سے  اِنْ شَآءَاللہ بچےکی زبان سے سب  سے پہلا لفظ’’اللہ‘‘نکلے گا۔

    مزید بولنا شروع کرے تو پھر کلمۂ طَیِّبَہ لَآ اِلٰہَ اِلَّاا للہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ کہنا سکھائیں۔بعض لوگ اپنے بچوں کو یہ سکھاتے ہیں کہ اللہ اُوپر ہے، لہٰذا ان بچّوں سے  جب پیار سے پوچھا جائے کہ  بیٹا!اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟ تو وہ فوراً آسمان کی طرف اُنگلی اُٹھا دیتے ہیں، بچّوں  کواس طرح کے اشارے  ہرگز ہرگز نہ سِکھائیں۔یادرکھئے!اولاد کی صحیح تربیت  کا بہترین وقت بچپن  ہی ہوتا ہے، کیونکہ جو نیک اور اچھی عادت بچپن میں سکھائی جاسکتی ہے وہ زندگی کے کسی موڑ پر نہیں سکھائی جاسکتی،بچے کو اگرآتے جاتے وقت ٹاٹا ’’بائےبائے‘‘سکھانے کے بجائے  سلام کرناسکھائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہوہ عمر بھر اس عادت کونہیں چھوڑے گا ، اگرچھوٹی سی عمر میں سچ بولنے کی عادَت ڈالی جائے تو وہ ساری عُمر جُھوٹ سے بیزار


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت عبدُ الْمُطَّلِب کا خواب
    • پیارے آقا کی رِضاعی مائیں
    • اللہ اللہ وہ بچپنے کی پَھبَن
    • وُجودِ مُصْطَفٰے کی حیرت انگیز برکات
    • مکتبۃ المدینہ کی کتب کا تعارُف
    • کب کب بسْم اللہ پڑھنی چاہیے ؟
    • وُجُودِ مُصْطَفٰے کی بہاریں
    • يمن كا سفر
    • نیک عمل نمبر 31 کی ترغیب :
    • خوشبو کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان :)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 27 اگست 2026ء
    • خوشبو کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *انگوٹھے چومتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami