Share this link via
Personality Websites!
475307
9335
نے اپنے حواریوں کو اس رات کا شکر ادا کرنے کا بھی حکم دیا اور فرمایا: آج ہم میلادِ مصطفےٰ جو آیندہ صدیوں بعد ہونی ہے، اُس کے شکرانے میں 100 رکعت نماز ادا کریں گے۔
سرکار کی آمد! مرحبا! سردار کی آمد! مرحبا!
اچھّے کی آمد! مرحبا! سچّے کی آمد! مرحبا!
حُضُور کی آمد! مرحبا! پُرنور کی آمد! مرحبا!
الحمد للہ! *آج وہی جشن والی رات ہے*کل عیدوں کی عید ہے*آج عیدکی رات ہے*آج وہ رات ہے جس رات ستارے زمین کی طرف جھک آئے تھے*کعبہ سلامی کو جھک رہا تھا*فرشتے مبارک بادیاں لے کر سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عنہا کے گھر آ رہے تھے*قیصر و کسریٰ (یعنی اس وقت کے بہت طاقتور بادشاہوں) کے محلّات پر زلزلہ طاری تھا*ہاں! ہاں! آج وہ رات ہے جس کے صدقے اندھیرے چھٹ گئے*نُور ہی نُور دُنیا بھر میں پھیل گیا*رحمت چھا گئی*بگڑیاں بن گئیں*نصیب چمک گئے*رَبّ کا فضلِ عظیم ہو گیا*دوجہاں کے سردار، مکّے مدینے کے تاجدارصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم رَحْمَۃٌ لِّلِعَالَمِیْنَ بن کر دُنیا میں تشریف لے آئے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سب سے اُونچے رُتبے والے نبی ہیں*جو رُتبہ*جو مقام*جو فضیلت*جو شان*جو عظمت*جو عزّت*جو قُرْب*جو درجات*جو بلندیاں*جو عُرُوج رَبِّ رحمٰن نے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami