Share this link via
Personality Websites!
475305
9335
بروزِ قیامت شہیدوں کے ساتھ رکھے گا ۔ (معجم اوسط،من اسمہ محمد،۵/۲۵۲،حدیث: ۷۲۳۵ )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم:اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([1]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے! *عِلْم سیکھنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * با اَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا *جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
ایک مرتبہ آدھی رات کا وقت تھا، اللہ پاک کے نبی حضرت عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام کے حَواریوں (یعنی آپ پر ایمان لانے والے خوش نصیبوں) نے نماز ادا کی، پِھر حضرت عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام کے گِرد جمع ہو گئے۔ یہ ایک نِرالی رات تھی، اَنوکھی رات تھی، کون سی رات تھی؟ خُود حضرت عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام کی زبانی سنیئے!
آپ نے اپنے حوّاریوں سے فرمایا: آج وہ رات ہے جو مسیحا رسول (یعنی مُحَمَّد مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم) کے زمانے میں سالانہ جشن کے طور پر منائی جایا کرے گی، اس لئے میں نہیں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami