• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ اَلَم نَشْرح اور شانِ مصطفےٰ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ اَلَم نَشْرح اور شانِ مصطفےٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    475170

    9333

    فرمائیں، ہمارے گناہ بخشوائیں۔

    اے مَحْبُوب! آپ کو کیا فضیلت ملی...؟

    حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللہ عنہ مَشْہور صحابئ رسول ہیں، آپ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ کسی نے پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰصلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی خِدْمت میں عرض کیا: یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم! *اللہ پاک نے حضرت موسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام سے کلام فرمایا*حضرت عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام کو رُوحُ الْقُدُس سے (یعنی اپنی قدرتِ کاملہ سے بِن باپ کے) پیدا فرمایا*ابراہیم عَلَیْہ ِ السَّلام کو اپنا خلیل کیا*حضرت آدم عَلَیْہ ِالسَّلام کو بزرگی عطا فرمائی، آپ کو کیا خاص فضیلت عطا کی گئی ہے؟ حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: اس سے پہلے کہ  رسولِ خُداصلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کوئی جواب ارشاد فرماتے، فورًا جبریلِ امین عَلَیْہ ِالسَّلام حاضِر ہو گئے، رَبِّ کائنات کا پیغام لائے، عرض کیا: اللہ پاک فرماتا ہے: اے  پیارے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! *اگر میں نے ابراہیم عَلَیْہ ِالسَّلام کو خلیل بنایا ہے تو اُس سے بہت پہلے آپ کو اپنا حبیب بنا لیا تھا*اگر میں نے موسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام سے زمین پر کلام کیا تو آپ کو آسمان سے اُوپَر بلا کر کلام کا شرف بخشا ہے *اگر عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام کو رُوح القدس سے (یعنی اپنی خاص قدرت سے بِن باپ کے) پیدا کیا ہے تو آپ کا نامِ نامی مخلوق کی پیدائش سے 2 ہزار سال پہلے پیدا کر دیا تھا*اے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! آپ کے قدم مُبارَک آسمانوں میں وہاں پہنچے، جہاں نہ پہلے کسی کے قدم وہاں پہنچے تھے، نہ آپ کے بعد کسی کے پہنچیں گے*اے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! اگر میں نے آدم عَلَیْہ ِالسَّلام کو بزرگی دِی تو آپ پر سلسلۂ نبوت کو ختم کیا، اے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم! میرے ہاں آپ سے بڑھ کر عزّت والا میں نے کسی کو نہ بنایا، میں نے دُنیا اس لیے بنائی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُورۂ اَلَم نَشْرح کا مُخْتَصَر تعارف
    • سُورۂ اَلَم نَشْرَح کا شانِ نزول
    • اے مَحْبُوب! آپ کو کیا فضیلت ملی...؟
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • کلیم اور حبیب کا فرق
    • مَحْبُوب کو دِیدار بخشا
    • آیتِ کریمہ کے کچھ اِیْمان افروز نکتے
    • امامتِ کُل تمہارے لیے
    • شانِ رسالت کی یکتائی
    • تم ہمارے، ہم تمہارے
    • ساری خلقت ہے برائے مصطفےٰ
    • ایک سیکھنے کی بات
    • دُنیوی خزانوں کی پیشکش
    • سونے چاندی کے پہاڑ ساتھ چلتے
    • بیان کا خُلاصہ
    • اگلے جمعہ کا موضوع
    • اجتماعِ میلاد و جلوس ِ میلاد میں شرکت کی ترغیب
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بلڈ پریشر کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami