Share this link via
Personality Websites!
475186
9333
لہٰذا جب بھی مسجد میں داخل ہوں تو اِعتکاف کی نیت فرما لیجیے۔ یہ نفل اِعتکاف ہو گا۔ اس طرح اِعتکاف کا ثواب بھی مِل جائے گا، ضِمناً مسجد میں کھانا، پینا سونا وغیرہ بھی جائِز ہو جائے گا۔ اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ، بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
جو کوئی ہر نماز کے بعد روزانہ 66بار کپڑے کے اُوپر سے ہی ناف پر ہاتھ کر اَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ، بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اسے صحت ملے گی۔([1]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami