Share this link via
Personality Websites!
475177
9333
لیے بِن مانگے ہی آپ کا سینۂ پاک کشادہ کر دیا گیا ہے۔
سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ نے بھی کیا خوب لکھا:
سب سے اَوَّل سب سے آخر ابتدا ہو انتہا ہو
تھے وسیلے سب نبی تم اَصْلِ مَقْصُودِ ہدیٰ ہو
پاک کرنے کو وُضُو تھے تم نمازِ جانفزا ہو
سب بشارت کی اذاں تھے تم اذاں کا مُدَّعا ہو
قُربِ حق کی منزلیں تھے تم سفر کا مُنْتہیٰ ہو
سب تمہارے دَر کے رستے ایک تم راہِ خُدا ہو
سب کی ہے تم تک رسائی بارگہ تک تم رسا ہو([1])
یعنی *یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم! سب سے پہلے نبی بھی آپ ہیں کہ ابھی آدم عَلَیْہِ السّلام کی تخلیق بھی نہ ہوئی تھی آپ کو نبوّت عطا فرما دی گئی تھی، آخری نبی بھی آپ ہیں، نبوّت و رسالت کی ابتدا بھی آپ سے ہے، انتہا بھی آپ سے ہے *سب نبی وسیلے تھے، ہدایت کا اَصْل مقصود آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ہیں *جیسے نماز پڑھنی ہو تو پہلے وُضُو کیاکرتے ہیں، ایسے ہی پہلے جتنے نبی تشریف لائے،سب گویا کہ وُضُو تھے جو مَخلُوق کو پاک کرتے آ رہے تھے، آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم گویا وہ نماز ہیں جس کے لیے اب تک زمانے کو وُضُو کروایا جا رہا تھا *سارے نبی خوشخبریاں ہی سُناتے آ رہے تھے، سب نبی اپنی اُمتوں کو
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami