Share this link via
Personality Websites!
475159
9332
*نعتیں سننے*اپنے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمکا ذکر خیر سننے اور خوب خوب آمد مصطفے کے نعرے لگانے کی سعات حاصل ہو گی۔
آمنہ چمکی تیری قسمت مرحبا! صد مرحبا! گود میں آئی ربّ کی رحمت مرحبا! صد مرحبا!
آئے تاجدارِ رسالت مرحبا! صد مرحبا! آئے جہاں میں جانِ رحمت مرحبا! صد مرحبا!
صاحبِ عظمت و شان و شوکت مرحبا! صد مرحبا! سب سے بڑی اللہ کی نعمت مرحبا! صد مرحبا!
ربیع الاوّل شر یف کے موقع پر ہزاروں اسلامی بھائی قافلوں کے مسافر بنتے ہیں، آپ بھی سنّتیں سیکھنے سکھانے، نیکی دعوت کی دھومیں مچانے اور بھرپور طریقے سے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا جشنِ ولادت منانے کے لیے قافلے میں سفر کیجیے ۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِيْ فَقَدْ اَحَبَّنِيْ وَمَنْ اَحَبَّنِيْ كَانَ مَعِيَ فِي الْجَنَّةِیعنی جس نے میری سُنّت سے مَحبّت کی اُس نے مجھ سے مَحبّت کی اور جس نے مجھ سے مَحبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہوگا۔([1])
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
2فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : (1): ایمان میں زیادہ کامل وہ ہیں جن کے اخلاق
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami