Share this link via
Personality Websites!
475158
9332
سے زائد افراد کی امداد ہو چکی ہے، ہیلتھ کیئر سنٹر سے 1 لاکھ سے زائد افراد فائدہ حاصل کر چکے ہیں جبکہ قریبا 35 لاکھ پودے لگائے جا چکے ہیں۔
ان کاموں اور دعوتِ اسلامی کے جملہ دِینی و فلاحی کاموں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!6 ستمبر 2026کو ہونے جا رہا ہے: ٹیلی تھون ۔اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دیجیے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو کسی بھی جائز ،دینی ،اصلاحی ،فلاحی ،روحانی ،خیرخواہی ،بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور مَحْفُوظ کام میں لگایا جاسکتاہے تاکہ بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکے۔
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم
اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اجتماعِ میلاد و جلوس ِ میلاد میں شرکت کی ترغیب
پیارے اسلامی بھائیو! آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمکا یومِ میلاد تشریف لا رہا ہے، اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کےتحت شبِ میلاد عظیم ُالشّان اجتماعِ میلاد ہوتا ہے،جس میں نعت خوانی بھی ہوتی ہے، بیان بھی ہوتا ہے اور آقا کے دیوانے اپنے آقا و مولا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمپر خوب جھوم جھوم کر درودِ پاک کے نذارنے پیش کرتے، اور صلوۃ و سلام پڑھتے ہوئے صبح بہاراں کا استقبال کرتے ہیں، آپ بھی اس اجتماع میں اور بارہویں شریف کو ہونے والے جلوسِ میلاد میں لازمی شرکت کیجیے گا! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! * خوب درود پاک پڑھنے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami