Share this link via
Personality Websites!
475157
9332
کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے! * مکتبۃُ المدینہ نے سب سے آخری نبی ، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی سیرت،اور بہترین زندگی کے خوبصورت واقعات اور معجزات پر مشتمل زبردست کتاب ؛سیرت مصطفی ٰ اور سیرت مصطفیٰ جان رحمت شائع کی ہے ۔آپ کتاب سیرت مصطفی، 1180روپےجبکہ کتاب سیرت مصطفیٰ جان رحمت۔ 450 روپے میں مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصل کر سکتے ہیں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی قرآن و سنّت کی عالمی سطح پر خدمات کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لیے فلاحی کام بھی سر انجام دے رہی ہے ۔اَلحمدُ لِلّٰہ! *کنز المدارس بورڈ کے نام سے دعوتِ اسلامی کا اپنا تعلیمی بورڈ ہے *تقریبا 24ہزار 200 سے زائد جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز، فل اور شارٹ ٹائم) قائم ہیں، جن میں تقریبا 5 لاکھ 97 ہزار سے زائد طلبا و طالباتحفظ و ناظرہ، عالِم کورس(درسِ نظامی)، مختلف تَخَصُّصَات (Specialization)، فرائض علوم اور دیگر کورسز کر رہے ہیں*اب تک تقریبا 24 دار الافتاء اہلسنت قائم کئے جا چکے ہیں جن میں شرعی رہنمائیوں کی تعدادماہانہ اوسطاً 30ہزار ہے * المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعےدینی لٹر یچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے ، اَلحمدُ لِلّٰہ! اس شعبے کے تحت اب تک 2209کتب و رسائل پر کام ہو چکا ہے۔* سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر مجموعی طور فالوورز کی تعداد تقریبا 7 کروڑ 27 لاکھ ہو چکی ہے *ایف جی آر ایف کے تحت 87 ہزار 452 خون کی بوتلیں عطیہ کی جا چکی ہیں ، 1 کروڑ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami