Share this link via
Personality Websites!
475156
9332
فراہَم کی گئی ہیں *ایک خاص بات یہ کہ مَیَّت کو غُسْل کیسے دینا ہے؟ *کفن کیسے پہنانا ہے؟اس کے عملی طریقہ کے لیے Animated Videosبھی شامِل ہیں۔*اس کا ایک بہت اہم فیچر یہ بھی ہے کہ اس میں آپ کو اپنے ملک اور شہر کے بڑے ذمہ دارن کے نمبر بھی مل جائیں گے جن پر رابطہ کر کے آپ کفن دفن کی فی سبیل اللہ خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ بھی یہ موبائِل ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
* پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ! ماہِ ربیع الاوّل شریف، کے مدنی مذاکروں کا سلسلہ جاری ہے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! 13 ربیع الاوّل تک امیر اہلسنّت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سے براہِ راست یہ مدنی مذاکرے فرمائیں گے، عاشقانِ رسول (جن سے ہو سکے وہ ) عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تشریف لا کر ان مدنی مذاکروں میں شامِل ہوں، چاہیں تو اپنے اپنے علاقوں میں اجتماعی طور ان مدنی مذاکروں کو دیکھنے کا اہتمام فرمائیں۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔ *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ اربعین ِعطاّر (قسط:4)کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami