Share this link via
Personality Websites!
475155
9332
ہوگا *اَخْلاق سنوریں گے *کردار اچھا ہو گا*عادات بہتر ہوں گی *نیکیوں پر استقامت ملے گی *گُنَاہوں سے نفرت ہوگی *دِل روشن ہو گا *محبّتِ اِلٰہی نصیب ہو گی *عشقِ رسول میں اِضَافہ ہو گا *روحانیت ملے گی اور *فِکْرِ آخرت نصیب ہو گی۔
آئیے ترغیب کے لیے ایک مدنی بہار سنتے ہیں:
ایک اسلامی بھائی کا کہنا ہے کہ اَلحمدُ لِلّٰہ! مجھے نیک اعمال سے پیار ہے اور اِس کے ذریعے روزانہ اپنا جائزہ لینے کا میرا مَعْمُول ہے۔ ایک بار میں دعوتِ اسلامی کے قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ صوبہ بلوچستان ( پاکستان ) کے سفر پر تھا۔ اِسی دَوران مجھ گنہگار پر کرم ہو گیا۔ ہوا یوں کہ رات کو جب سویا تو قسمت انگڑائی لیکر جاگ اُٹھی ، پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم خواب میں تشریف لے آئے، ابھی جلووں میں گُم تھا کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے ارشاد فرمایا جو قافلے میں روزانہ نیک اعمال کے رسالے سے اپنا جائزہ لیتے ہیں میں انہیں اپنے ساتھ جنّت میں لے جاؤں گا ۔
شکریہ کیوں کر ادا ہو آپ کا یا مصطفیٰ کہ پڑوسی خُلد میں اپنا بنایا شکریہ
Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
اے عاشقانِ رسول! آج ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مختلف موبائل ایپلی کیشنز جاری کی جا چکی ہیں، جن میں سے ایک موبائل ایپلی کیشن ہے: Muslim's Funeral(مُسْلِمْز فِیونَرَل) اس موبائل ایپلی کیشن میں *مَیِّت کے غُسل و کفن اور دفن وغیرہ کے مُتَعلِّق اہم ترین مَعْلُومات
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami