• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نقشِ نعلینِ مُبَارَکَیْن کی بَرکات arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    نقشِ نعلینِ مُبَارَکَیْن کی بَرکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    475151

    9332

    ایک مرتبہ مجھے ایک پھوڑا نکل آیا، نہ جانے کیسا پھوڑا تھا، ٹھیک ہونے کو ہی نہیں آتا تھا، بہت ڈاکٹرز کو دکھایا مگر کسی کی سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ یہ کیا ہے؟ جب سمجھ نہ آتا تو عِلاج بھی نہ ہو پاتا۔ میں بہت تکلیف میں تھا۔ ایک دِن اچانک مجھے نقشِ نعلِ پاک کی برکات یاد آئیں۔ چنانچہ میں نے نقشِ نعلِ پاک اپنے زَخْم پر رکھا اور اللہ پاک کی بارگاہ میں دُعا کی: اے اللہ پاک! وہ مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! جن کے نعلِ پاک کا یہ نقش ہے، ان کے صدقے مجھے شفا عطا فرما۔ اَلحمدُ للہ! نقشِ نعلِ پاک کی برکت سے اُس لاعِلاج پھوڑے سے مجھے نجات مل گئی۔

    جہاز بچ گیا

    علّامہ تِلْمِسَانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  جنہوں نے نَعْلَیْن شریف کے فضائل پر کتاب لکھی ہے، آپ اپنا واقعہ لکھتے ہیں، فرماتے ہیں:1027 ہجری کی بات ہے، میں بحری جہاز پر سفر کر رہا تھا، راستے میں ایک جگہ سمندر بہت طغیانی پر تھا، سیلاب کے تیز ریلے سے ہمارے جہاز کے کئی تختے بھی ٹُوٹ گئے۔ اب بَس موت آنکھوں کے سامنے نظر آ رہی تھی، جتنے سمندری سفر کے تجربہ کا لوگ تھے، سب نے اُمِّید چھوڑ دی کہ اب ہمیں موت سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ فرماتے ہیں: اس وقت میرے پاس نقشِ نعلِ پاک موجود تھا، میں نے وہ نقش مبارَک جہاز کے کپتان کے پاس بھیجا اور کہا: اسے پاس رکھ کر جہاز چلاتے جائیے!

    اَلحمدُ للہ! نقشِ پاک کی برکت فوراً ظاہِر ہوئی اور ہمارا جہاز اُن سیلابی ریلوں سے بحفاظت گزر گیا۔ ([1])

    ہو دفع بلا، مرضوں کو شفاء اور فتح و نصرت بَرْاَعْدَا

    یہ اُس کا اثر، یہ فیض اُس کا یہ اُس کی برکت کیا کہنا


     

     



    [1]...  فتح المتعال فی مدح النعال ، الباب الرابع خواص و منافع ...الخ،  صفحہ: 472 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ضِیائے فَلَک
    • قرآنِ کریم کی روشنی میں نعلِ پاک کے فضائل
    • حضرت عبد اللہ بن مسعود کا ذکر خیر
    • نَعْلَیْن شریف سِلائی کرنے والے
    • مولیٰ! اسے خُوشیاں نصیب فرما
    • رِضائے اِلٰہی پانے کا نسخہ
    • انبیائے کرام علیہم السلام اور ادبِ نعلِ پاک
    • نقشِ نعلِ پاک کی برکات
    • لاعلاج مرض سے شفا مل گئی
    • جہاز بچ گیا
    • انبیائے کرام کے نعلین باعثِ سکون ہوتے ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • اجتماعِ میلاد و جلوس ِ میلاد میں شرکت کی ترغیب
    • حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami