• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نقشِ نعلینِ مُبَارَکَیْن کی بَرکات arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    نقشِ نعلینِ مُبَارَکَیْن کی بَرکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    475150

    9332

    فرشتے  مُقَرَّر  ہوتے ہیں جو آنکھوں اور پورے وجود کو بچاتے ہیں اور وہ دِن رات تبدیل ہوتے رہتے  ہیں۔کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ بندہ گِرتے گِرتے سنبھل جاتا ہےیا  تیز رفتار گاڑی آتی ہے اور ایک دَم کوئی ایسا کرشمہ ظاہر  ہوتا ہے جس کی وجہ سے  بندہ وہاں سے  ہٹ جاتا ہے اور یوں وہ بچ جاتا ہے تو دراصل اُسے  بچانے والے فرشتے ہوتے ہیں جو اس کی حفاظت کر رہے ہوتے ہیں اور یہ سب اللہ پاک   کی عطا سے ہی ہوتا ہے۔ نقشِ نعل ِپاک بھی اللہ پاک   کی عطا سے حفاظت کا سبب بنتا ہے لہٰذا اس میں وَسوسے پالنے کی ضَرورت نہیں ہے۔ ([1])

    * حضرتِ علّامہ امام احمد تِلْمِسَانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   فرماتے ہیں : مجھے ایک قابِلِ اعتبار شخص نے اپنا واقعہ بیان کیا  ہے کہ ایک مَرتبہ مجھے ایک شدید مَرض  لاحق ہوا جس کی وجہ سے  قریب تھا کہ میں مر جاتا، اللہ پاک  نے مجھے اِلہام  فرمایا یعنی میرے دِل میں ڈالا کہ نقشِ نَعْلَیْنِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے وَسیلے سے دُعا کروں، چنانچہ میں نے ایسا ہی کیا تو اللہ پاک نے مجھے شِفا عطا فرما دی* اِسی طرح ایک اور  حکایت نقل کرتے ہیں کہ مجھے بعض قابلِ اِعتماد اَحباب نے بتایا کہ انہوں نے کئی مَرتبہ ایسے ممالک کا سفر کیا جن  کے راستوں  پر ہر وقت چوروں   ڈاکوؤں کا خوف رہتا تھا اور عام طور پر کوئی بھی مُسافر ان کی لوٹ مار سے بچ نہیں پاتا تھا مگر چونکہ ان کے پاس نقشِ نَعْلَیْنِ ہوتا تھا لہٰذا کئی مَرتبہ ان کا چوروں ڈاکوؤں سے سامنا ہوا لیکن  اِس کی بَرکت سے اللہ پاک نے اُنہیں ان کے شر سے مَحْفُوظ  رکھا۔([2])

    لاعلاج مرض سے شفا مل گئی

    علّامہ تِلْمِسَانی لکھتے ہیں: شیخ عبد الخالق مالکی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ ایک بزرگ ہوئے ہیں، فرماتے ہیں:


     

     



    [1]...نقشِ نعلِ پاک کی برکات کی حکایات، صفحہ:1-2۔

    [2]...  فتح المتعال فی مدح النعال ، الباب الرابع خواص و منافع ...الخ،  صفحہ: 472 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ضِیائے فَلَک
    • قرآنِ کریم کی روشنی میں نعلِ پاک کے فضائل
    • حضرت عبد اللہ بن مسعود کا ذکر خیر
    • نَعْلَیْن شریف سِلائی کرنے والے
    • مولیٰ! اسے خُوشیاں نصیب فرما
    • رِضائے اِلٰہی پانے کا نسخہ
    • انبیائے کرام علیہم السلام اور ادبِ نعلِ پاک
    • نقشِ نعلِ پاک کی برکات
    • لاعلاج مرض سے شفا مل گئی
    • جہاز بچ گیا
    • انبیائے کرام کے نعلین باعثِ سکون ہوتے ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • اجتماعِ میلاد و جلوس ِ میلاد میں شرکت کی ترغیب
    • حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami