Share this link via
Personality Websites!
475148
9332
سے رسولوں کے تاجدار، مکی مدنی سردار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی شان و عظمت کے مُتَعَلِّق پوچھا گیا، آپ نے فرمایا:
اِنَّهٗ نَبِيُّ آخِرِ الزَّمَانِ، وَاِنِّي لَاَرْجُو اَنْ اَكُونَ اَهْلًا لِاَنْ اَحُلَّ شِرَاكَ نَعْلِهِ
ترجمہ: وہ آخری نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہیں، میں اُمِّید کرتا ہوں کہ مجھے اُن کے نَعْلَیْنِ شَرِیْفَیْن کے تسمے کھولنے کا شرف نصیب ہو جائے۔
اللہ! اللہ...!! یہ بلند شانوں والے انبیائے کرام علیہم السلام ہیں* حضرت یحیٰ علیہ السَّلام کی شانیں قرآنِ کریم میں بیان ہوئیں* حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام بیماروں کو شفا دینے والے*اندھوں کو بینا کرنے والے*کوڑھیوں کو ہاتھ لگا کر اچھا کرنے والے*مٹی کے پرندوں میں پُھونک مار کر زندہ کرنے والے*مُردَے جِلانے والے، ایسی بلند شان والے نبی ہیں مگر ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی شان و عظمت کن الفاظ کے ساتھ بیان فرما رہے ہیں۔ پِھر ہم کیوں نہ کہیں؛
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے بالا و والا ہمارا نبی
خَلق سے اولیا، اولیا سے رُسُل اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی
ملکِ کونین میں انبیا تاجدار تاجداروں کا آقا ہمارا نبی([1])
پیارے اسلامی بھائیو! پیارے نبی، اچھے نبی، سچے نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے نَعْلَیْنِ شَرِیْفَیْن کی تو کیا ہی اُونچی شان ہو گی، آپ کی نَعْلَیْن شریف کا نقش مبارَک جو عام مِل جاتا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami