• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہر سمت چھایا نور ہے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    ہر سمت چھایا نور ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    475666

    9330

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب”حکایتیں اور نصیحتیں“صفحہ 468 پر لکھاہے: حضرت کَعْبُ الْاَحبار رَضِیَ اللہ   عَنْہ سے مروی ہے:جب اللہ   پاک نے موجودات کو پیدا فرمانے کا ارادہ کیا،زمین کو بچھایا اور آسمانوں کو بلند فرمایا  تو اپنے فیض ذات سے مٹھی بھر لےکر  اس سے ارشاد فرمایا: اے نور! محمد(صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) بن جا۔اس نور نے ایک نوری سُتون کی صورت اختیار  کر لی ،وہ اس قدر روشن ہوا کہ عظمت کے پردے تک جا پہنچا،ربِّ کریم کو سجدہ کیا اور کہا:سب خوبیاں اللہ   پاک کے لیے ہیں۔تو اللہ   پاک نے ارشاد فرمایا:میں نے تجھے اسی لئے پیدا فرمایا اور تیرا نام محمد(صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) رکھا ہے،تجھی سے اپنی مخلوق کی ابتدا کروں گا اور تجھی پر اپنی رسالت کا سلسلہ ختم کروں گا۔ پھر اللہ   پاک نے اس نور کے چار(4)حصے کر کے ایک حصے سے لوحِ محفوظ اور دوسرے سے قلم کو پیدا فرمایا ،پھر قلم سے ارشاد فرمایا: لکھ!تو قلم پر ایک ہزار(1000)سال تک ہیبتِ الٰہی سے لرزہ طاری رہا۔اس کے بعد قلم نے عرض کی:اے میرے ربّ کریم! کیا لکھوں؟ارشاد فرمایا: لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہ   مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ   لکھ۔ پس قلم نے لکھا اور مخلوق کے متعلق عِلْمِ الٰہی پر رسائی پالی۔ پھراس نے یہ باتیں لکھیں:(1)حضرت آدمعَلَیْہِ السَّلَام کی پُشت مبارَک میں موجود اولاد کی تعداد۔(2)جو اطاعتِ الٰہی بجا لائے گا اللہ   پاک اسے جنت میں داخل فرمائے گا اور جواس کی نافرمانی کرے گا اُسے دوزخ میں ڈال دے گا۔اسی طرح (3) حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام،حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام اور حضرت عیسیٰعَلَیْہِ السَّلَام کی اُمّتوں کے متعلق بھی لکھا،یہاں تک کہ جب رسولِ پاک صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی اُمّت کے متعلق لکھا:جس نے اللہ    پاک کی اطاعت کی وہ اسے جنت میں داخل فرمائے گا اور جس نے اللہ    پاک کی نافرمانی کی،قلم یہ جملہ ”وہ اُسے جہنم میں ڈال دے گا“ابھی لکھنا ہی چاہتا تھاکہ اللہ   پاک کی طرف سے ارشاد ہوا:اے قلم! ذرا ادب سے۔ تو وہ ہیبت وجلالِ الٰہی سے پھٹ گیا،پھر دستِ قدرت سے تراشا گیا۔ تب سے قلم میں یہ بات جاری ہو گئی کہ تراشے بغیر نہیں لکھتا۔ پھر اللہ    پاک نے قلم سے ارشاد فرمایا:اس اُمّت کے متعلق لکھ:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود ِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نورِمُصْطَفٰے سب سے پہلے
    • آپ صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نورانیت سے متعلق آیاتِ کریمہ
    • نور کسے کہتے ہیں؟
    • ہوا ہر طرف اُجالہ جو حضور صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مسکرائے
    • مُصْطَفٰے صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ آپ کے جیسا کوئی آیا ہی نہیں
    • چہرہ ایساجیسے سورج چمک رہا ہو
    • دستِ مُصْطَفٰے کا کمال
    • چھڑی روشن ہوگئی
    • درخت کی شاخ روشن ہو گئی
    • برکاتِ نبوت کا ظہور
    • زمانہ روشن ہوگیا
    • نُورِمُصْطَفٰے اور چراغ کی روشنی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami