Share this link via
Personality Websites!
475675
9330
حضورِ پاک صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا چہرۂ اقدس دیکھتا تو تجھے ایسا لگتا جیسےسورج چمک رہا ہو۔ (دارمی، باب فی حسن النبی ، ۱/۴۴)
سرکار کی آمد …مرحبا سردار کی آمد …مرحبا آمنہ کے پھول کی آمد …مرحبا
رسولِ مقبول کی آمد …مرحبا پیارے کی آمد …مرحبا اچھے کی آمد … مرحبا
سچے کی آمد …مرحبا سوہنے کی آمد …مرحبا موہنے کی آمد …مرحبا
مُختار کی آمد …مرحبا پُرنور کی آمد …مرحبا سراپا نور کی آمد …مرحبا
مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اےعاشقانِ رسول!آپ صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سراپا نور ہیں، صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان آپ صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے جسمِ اقدس سے نور کی کرنیں نکلتے ہوئے دیکھتے، اسی طرح یہ بھی منقول ہے کہ آپ صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ جس چیز کو چاہتے اسے بھی نور بانٹنے والا بنا دیتے تھے۔ آئیے!رسولِ کریم صَلّصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے نور بانٹنے کے کچھ واقعات سنتے ہیں،چنانچہ
(1)حضرت اَسِید بن اَبی اناس رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں:آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نے ایک بار میرے چہرے اورسینے پر اپنا دستِ پُرانوار پھیر دیا۔اس کی بَرَکت یہ ظاہِر ہوئی کہ جب بھی میں کسی اندھیرے (Dark)گھر میں داخِل ہوتا تووہ گھر روشن ہوجاتا تھا۔(خَصائِص کُبْری، ۲/۱۴۲وتاریخ دمشق، ۲۰/۲۱)
(2)حضرت انس رَضِیَ اللہ عَنْہُ بیان فرماتے ہیں:دو صحابی حضرت اُسَیْد بن حُضَیْر اور عَبَّادبن بِشْر
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami