Share this link via
Personality Websites!
475657
9328
وَسَلَّم کے سامنے بیٹھ گیا۔ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنی دونوں مبارَک ہتھیلیوں میں پھونک لگا کر میرے جسم پر پھیر دِیں، اُس وقت سے میرے جسم سے خوشبو مہکتی رہتی ہے۔(معجم صغیر، ۱/۳۹)
(1)حضرت اَسِید بن اَبی اناس رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں:آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نے ایک بار میرے چہرے اورسینے پر اپنا دستِ پُرانوار پھیر دیا۔جس کی بَرَکت یہ ظاہِر ہوئی کہ میں جب بھی کسی اندھیرے گھر میں داخِل ہوتا،وہ گھر روشن ہوجاتاتھا۔(خصائص کبری،۲ /۱۴۲ وتاریخ دمشق،۲۰/۲۱)
(2) حضرت عائذ بن سعید جسری رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُرسولِ خدا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی: یَارَسُوْلَاللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم آپ میرے چہرے پر اپنا مبارک ہاتھ پھیر دیجئے اور دُعائے برکت فرمائیے۔حضورِ انور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ایسا ہی کیا (یعنی اُن کے چہرے پر ہاتھ پھیرا اور دُعائے برکت فرمائی) اُس وقت سے حضرت عائذ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا چہرہ ترو تازہ اور نورانی رہا کرتا تھا۔(الاصابہ ،عائذ بن سعید ،۳/۴۹۳،رقم: ۴۴۶۲)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! ابھی ہم نے بارہویں والے مصطفے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے مبارَک ہاتھوں کے چند معجزات ملاحظہ کئے، آئیے! اب حُضورِ اکرم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی مبارَک آنکھوں سے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami