Share this link via
Personality Websites!
475662
9328
منقول ہے:ایک شخص جنگل (Jungle)میں جارہا تھا، شیطان بھی اُس کے ساتھ ہولیا ،اُس شخص نے دن بھر میں ایک بھی نَماز نہ پڑھی یہاں تک کہ رات ہوگئی، شیطان اُس سے بھاگنے لگا، اُس شخص نےحیران ہو کر بھاگنے کا سبب پوچھا :تو شیطان بولا:’’ میں نے عمر بھر میں صرف ایک بار آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو سجدہ کرنے کا اِنکار کیا تولعنتی ہوا اور تُو نے آج پانچوں نَمازیں چھوڑدیں، مجھے خوف آرہا ہے کہ کہیں تجھ پر قہر اُترے اور میں بھی اُس میں نہ پھنس جاؤں۔‘‘ (درۃ النا صحین،ص۱۴۴،ملخصاً)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!آئیے! آج کے بابرکت اجتماع میں اور اس بابرکت مہینے میں یہ یہ نیت کریں کہ آج سے ہماری کوئی نماز قضا نہیں ہوگی ان شاء اللہ ۔ آج سے ساری نمازیں مسجد میں باجماعت ادا کریں گے۔ ان شاء اللہ
اللہ پاک ہمیں میلاد مصطفے کا صدقہ اور فیضان نصیب فرمائے۔ آمین
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami