Share this link via
Personality Websites!
474841
9306
قَائِدُهُمْ اِذَا وَفَدُوْا جب سب بارگاہِ اِلٰہی میں اکھٹے ہوں گے، میں سب کا پیشوا ہوں گا *وَ اَنَا خَطِيبُهُمْ اِذَا أَنْصَتُوْاجب سب خاموش ہوں گے، میں ان کا خطیب ہوں گے *وَ اَنَا مُسْتَشْفِعُهُمْ اِذَا حُبِسُوْا جب اُنہیں روک لیا جائے گا(حساب شروع نہیں ہو رہا ہو گا)، میں ہی ان کی شَفاعت فرماؤں گا *وَ اَنَا مُبَشِّرُهُمْ اِذَا اَيِسُوْاجب سب مایُوس ہوں گے، میں ہی انہیں خوشخبری (Good News)سُناؤں گا *الْكَرَامَةُ وَالْمَفَاتِيحُ يَوْمَئِذٍ بِيَدِي اس دِن بزرگی اور عزّت بھی میری ہو گی، جنّت کی چابیاں (keys)بھی میرے ہاتھ ہوں گی*وَ اَنَا اَكْرَمُ وَلَدِ اَدَمَ عَلَى رَبِّي اور میرے رَبّ کریم کی بارگاہ میں تمام اَوْلادِ آدم سے بڑھ کر عزّت بھی میری ہی ہو گی*اور فرمایا: اس روز ہزار خادِم (Servant)میرے ارد گرد ہوں گے، یُوں لگے گا گویا بکھرے ہوئے سفید چمکدار موتی ہیں۔ ([1]) *حدیثِ پاک میں فرمایا: بِيَدِي لِوَاءُ الْحَمْدِقیامت کے دِن حمد کا پرچم میرے ہاتھ ہو گا تَحْتِي اَدَمُ فَمَنْ دُونَه ٗحضرت آدم عَلَیْہ ِالسَّلام اور آپ کی سب اَوْلاد (چاہے وہ نبی ہوں، چاہے رسول، چاہے ولی ہوں، چاہے عام مسلمان، ساری کی ساری مخلوق) میرے پرچم (flag)کے نیچے ہو گی۔ ([2])
اللہ! اللہ! وہ قیامت کا ہولناک دِن...!! جب یہ زمین تانبے کی زمین سے بدل دی جائے گی *جہنّم قریب کر دی جائے گی *سورج 10 سالوں میں جتنی گرمی برساتا ہے، اتنی گرمی اس میں جمع کر دی جائے گی *اور سروں کے بالکل قریب کر دیا جائے گا ([3])*رَبّ قہار غضب بھی فرمائے گا *اللہ! اللہ! پیاس کی وہ شدّت کہ خُدا نہ دکھائے *گرمی ایسی کہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami