Share this link via
Personality Websites!
474837
9306
یہاں ایک معلوماتی (Informational) بات عرض کر دُوں؛ قرآنِ کریم میں شَفاعت سے متعلق 2قسم (Two types)کی آیات ہیں؛
(1):ایک قسم کی آیات وہ ہیں، جن میں شَفاعت کی نفی ہے یعنی یہ فرمایا گیا ہے کہ قیامت والے دِن کوئی شَفاعت نہیں ہو گی۔
مثال کے طور (For Example) پر پارہ:3، سورۂ بقرہ، آیت: 254 میں ہے:
یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌؕ-
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اس دن جس میں نہ کوئی خرید و فروخت ہوگی اور نہ کافروں کے لئے دوستی اور نہ شفاعت ہوگی
اب دیکھئے! اس آیتِ کریمہ میں صاف فرما دیا کہ قیامت والے دِن کوئی شَفاعت نہیں ہے۔
(2):دوسری قسم کی آیات وہ ہیں جن میں شَفاعت کا ثبوت ہے۔ مثلاًپارہ:3، سورۂ بقرہ، آیت: 255 میں ہے:
مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖؕ-
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: کون ہے جو اس کے ہاں اس کی اجازت کے بغیرسفارش کرے؟
اس آیت میں بتایا گیا کہ قیامت والے دِن وہ لوگ شَفاعت کریں گے، جنہیں اللہ پاک نے اجازت (Permission)عطا فرمائی ہے۔
اب ان دونوں قسم کی آیات کی وضاحت کیا ہے؟ اِن میں فرق (Difference)کیا ہے؟ تَوَجُّہ سے سُن لیجئے! شَفاعت 2قسم کی ہوتی ہے: (1):ایک ہے جَبَروالی شَفاعت۔یعنی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami