Share this link via
Personality Websites!
474855
9306
شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([1])
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔)
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،20اگست 2026ء
(1): سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3):جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ15منٹ
دُرُود و سلام پڑھنا اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رضاکا باعث ہے۔(گلدسۃ درود و سلام ،ص۱۲)*حُصولِ برکت،ترقیٔ معرِفت اور حُضُور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قُربت پانے کیلئے کثرتِ دُرُودو سلام سے بڑھ کرکوئی ذَرِیعہ نہیں ہے۔(گلدسۃ درود و سلام، ص۱۷) * دُرُودِ پاک سببِ قُبولیتِ دُعا ہے۔(فردوس الاخبار، باب الصاد،۲/۲۲،حدیث:۳۵۵۴) * دُرُودِ پاک تمام پریشانیوں کو دُور کرنے کے لیے اور تمام حاجات کی تکمیل کے لیے کافی ہے۔ (درمنثور، پ۲۲، الاحزاب، تحت الآیۃ۵۶، ۶/ ۶۵۴، ملخصًا)*دُرُودِپاک گُناہوں کاکَفَّارہ ہے۔(جلاء الافہام، ص۲۳۴) * صَدَقہ کا قائم مَقام بلکہ صَدَقہ سے بھی اَفضل ہے۔(جذبُ القلوب، ص۲۲۹)*دُرُود شریف سے مصیبتیں ٹلتی ہیں۔ * بیماریوں سے شِفاء حاصل ہوتی ہے ۔*خوف دُور ہوتاہے۔*ظُلم سے نَجات حاصل ہوتی ہے۔ * دُشمنوں پر فَتْح حاصل ہوتی ہے۔*دُرُود شریف پڑھنے سے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami