Share this link via
Personality Websites!
474850
9306
کے مسلمان سینکڑوں کلومیٹر کا پیدل سفر کر کے ایک حدیث سیکھنے جایا کرتے تھے، اب تو حدیثیں یاد کرنا، حدیثیں پڑھنا زیادہ مشکل ہی نہیں رہ گیا۔ الحمد للہ!مکتبۃ ُالمدینہ نے 40 اَحَادِیث کے مجموعہ پر مشتمل چند کتب بھی شائع کیں ہیں، مثلاً*مُنْتَخَب اَحَادِیث *فِیضانِ چَہَل حدیث *اَرْبَعِیْنِ حَنْفِیَّہ*اَلْاَ رْبَعينُ النَّوَوِيَّہ* اَرْبَعِیْنِ عَطَّارْ۔یہ کتابیں مکتبۃُ المدینہ سے حاصل کیجئے! یا دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! 40 احادیث یاد کرنے کی فضیلت حاصل کرنے میں مدد ملے گی ۔
سُبْحٰنَ اللہ!اے عاشقانِ رسول! دُرودِ پاک مختصر اور عظیمُ الشان عمل ہے مگر اس کاثواب کتنا بہترین ہے کہ اس کی بَرَکت سے حضور انور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شفاعت واجب ہوتی ہے،لہٰذا شفاعتِ مُصْطَفٰے کا حق دار بننے کے لئے دُرودِ پاک کی کثرت کیجئے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں مختلف مواقع پر دُرودِ پاک کی ترغیب دلائی جاتی ہے اور دُرود شریف پڑھنے کی ترغیب تو ”72 نیک اعمال“ میں بھی شَامل ہے، چنانچہ”72 نیک اعمال“ میں ایک نیک عمل نمبر 8 یہ ہے کہ ”کیا آج آپ نے کم از کم 313 بار درود شریف پڑھا؟ اس نیک عمل پر اگر ہم عمل کریں تو ہم درود و سلام پڑھنے کے عادی بن جائیں گے۔ اللہ پاک نے چاہا تو نبی کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شفاعت کے حقدار بھی بن جائیں گےلہٰذا دُرودِ پاک کی عادت بنانے کیلئے نیک اعمال پر عمل کیجئے ،ہمیشہ اپنے پاس ایک عدد تسبیح ضرور رکھئےجس کے ذریعے روزانہ ایک مخصوص تعداد میں دُرود شریف پڑھتے رہیے۔ ان تمام اچھی عادتوں کو اپنانے کیلئےعاشقانِ رسول کی دینی تحریکدعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوکر اس کے شعبہ جات میں اپنی خدمات سرانجام دِیجئے اوردُنیا و
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami