Share this link via
Personality Websites!
475216
9304
پیارے اسلامی بھائیو! ان تمام واقعات سے پتا چلا کہ ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اللہ پاک کی عطا سے پہلے بھی اپنے امتیوں کی بھی مدد فرماتے تھے اور اب بھی فرماتے ہیں، نیز جانوروں کے بھی فریاد رس ہیں۔ اللہ پاک کل بروزِ قیامت ہمیں بھی پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شفاعت و نصرت سے بہرہ مند فرمائے ۔ آمین
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami