• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474749

    9299

    وَ سَلَّم کے اَوْصاف و کمالات جو پچھلی آسمانی کتابوں میں بیان ہوئے تھے، ان کا پُورا پُورا بیان تو ہو ہی نہیں سکتا کہ ہمارے پاس وہ زبان بھی نہیں جو ذِکْرِ مصطفےٰ کا حق ادا کر سکے، ہمارے پاس اتنا عِلْم بھی نہیں کہ پُورے طَور پر ذِکْرِ مصطفےٰ کو جان سکیں اور سچّی بات تو یہ ہے کہ ہمارے پاس اتنی لمبی زندگی بھی نہیں ہے، یہ بالکل حق ہے، سچ ہے کہ آپ صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کا پُورا پُورا ذِکْر تو دُور کی بات ، صِرْف ایک وَصْفِ پاک کا مکمل بیان کرنے کے لئے ہزاروں سالہ زندگی بھی ہو تو کم ہے۔

    غرض؛ ہم مکمل طَور پر ذِکْرِ مصطفےٰ تو نہیں کر سکتے، آئیے! حُصُولِ برکت کے لئے پچھلی آسمانی کتابوں میں ذِکْرِ کئے گئے چند اَوْصاف و کمالاتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   سن لیتے ہیں۔

    ایک اَہَم وضاحت

    خیال رہے! پچھلی آسمانی کتابوں میں لوگوں نے اپنی مرضی کے مطابق تحریف (یعنی تبدیلی)  کر دی تھی، ان میں سے ذِکْرِ مصطفےٰ کو چھپانے اور مٹانے کی بہت کوششیں  کی گئیں مگر الحمد للہ ! اب بھی ان کتابوں میں ذِکْرِ مصطفےٰ موجود ہے۔

    بہرحال! ان آسمانی کتابوں میں چونکہ تحریف ہو چکی ہے،(یعنی لوگوں نے اس میں اپنی من مانی باتیں شامل کر دیں ہیں) اس لئے ان کتابوں کو پڑھنا اب درست نہیں ہے۔ بڑے بڑے عُلَمائے کرام نے ان کتابوں سے محبوبِ رحمٰن، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کی جو نعتیں نِکال کر بیان کیں اور جو روایات میں آئیں، اُن کی روشنی میں نعتِ مصطفےٰ آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پچھلی کتابوں میں والِدِ مصطفےٰ کا ذِکْر
    • جانے پہچانے نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • حضرت عبد اللہ بن سلام رَضِیَ اللہ عنہ کی گواہی
    • ایمان سے روک دینے والی باطنی بیماری
    • مریض کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
    • نعتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مت چھپاؤ...!
    • آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ
    • ایک اَہَم وضاحت
    • ہر مکاں کا اُجالا ہمارا نبی...!!
    • نُور والے آقا
    • مولیٰ کس کے نُور نے ہمیں ڈھانپ لیا؟
    • نُور کی خیرات بانٹنے والے
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • اُمَّت کو جہنّم سے بچانے والے
    • عقیدۂ شفاعت
    • اَوَّل و آخر نبی
    • انہی سے عالَم کی اِبْتدا ہے
    • آقا کریم کے اَوَّل و آخر ہونے کا مطلب
    • پیارے آقا کے مزید پیارے پیارے نام
    • سلطانِ دوجہاں صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • چمکدار مینار
    • موسیقی کے آلات توڑنے والے
    • نماز کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami