• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474754

    9299

    عقیدۂ شفاعت

    سُبْحٰنَ اللہ  ! پیارے اسلامی بھائیو! اس سے عقیدۂ شفاعت معلوم ہوا۔ اللہ   پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    l%Ê+Þ*áÕ½6

    (پارہ:30، الضحی :5)                                                                                                             

    تَرجَمہ کَنْزُ الْعِرْفان:اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤگے۔

    مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضیٰ رَضِیَ اللہ   عنہ   فرماتے ہیں: جب یہ آیت اُتری تو شفاعت فرمانے والے نبی، اُمّت کو بخشوانے والے نبی صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   نے فرمایا: إذًا لَا أَرْضٰی وَوَاحِدٌ مِنْ أُمَّتِيْ فِي النَّار یعنی اگر ایسا معاملہ ہے، پِھر تو جب تک میرا ایک اُمِّتی بھی دوزخ میں ہوا میں راضِی ہی نہ ہوں گا۔ ([1])

    مسندِ امام احمد کی روایت میں ہے، سرکارِ عالی وقار، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   نے فرمایا: أَشْفَعَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَدَدَ مَا عَلَى الْأَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ، وَمَدَرَة   یعنی زمین پر جتنے درخت اور ڈھیلے ہیں، میں قیامت کے دِن ان کی تعداد سے بھی زیادہ لوگوں کی شفاعت کروں گا۔ ([2])

    اَوَّل و آخر نبی

    تورات اور انجیل شریف میں پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کے 2 نام مبارک ہیں: (1): اَخْرَابَا (یعنی اَوَّل نبی) (2): قَدْمَابَا  (یعنی آخر نبی)۔ حضرت مُصعب بن سَعد رَضِیَ اللہ   عنہ   فرماتے ہیں: حضرت کعبُ الاحبار رَضِیَ اللہ   عنہ   نے فرمایا: روزِ قیامت سب سے پہلے آخری نبی، مُحَمَّدِ عربی صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   جنّت کا دروازہ کھولیں گے۔ پِھر اس کی


     

     



    [1]...تفسیر کبیر،پارہ:30،الضحیٰ،زیرِ آیت:5 ،جلد:11 ،صفحہ:194 ملتقطًا۔

    [2]...مسندِ امام احمد،جلد:9،صفحہ:400،حدیث:23589 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پچھلی کتابوں میں والِدِ مصطفےٰ کا ذِکْر
    • جانے پہچانے نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • حضرت عبد اللہ بن سلام رَضِیَ اللہ عنہ کی گواہی
    • ایمان سے روک دینے والی باطنی بیماری
    • مریض کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
    • نعتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مت چھپاؤ...!
    • آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ
    • ایک اَہَم وضاحت
    • ہر مکاں کا اُجالا ہمارا نبی...!!
    • نُور والے آقا
    • مولیٰ کس کے نُور نے ہمیں ڈھانپ لیا؟
    • نُور کی خیرات بانٹنے والے
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • اُمَّت کو جہنّم سے بچانے والے
    • عقیدۂ شفاعت
    • اَوَّل و آخر نبی
    • انہی سے عالَم کی اِبْتدا ہے
    • آقا کریم کے اَوَّل و آخر ہونے کا مطلب
    • پیارے آقا کے مزید پیارے پیارے نام
    • سلطانِ دوجہاں صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • چمکدار مینار
    • موسیقی کے آلات توڑنے والے
    • نماز کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami