• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474753

    9299

    اللہ   پاک کے آخری نبی، مکی مدنی صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   نُور بلکہ قاسِمِ نُور (یعنی نُور بانٹنے والے) ہیں۔صحابئ رسول حضرت کعب بن زُہیر رَضِیَ اللہ   عنہ   فرماتے ہیں: اِنَّ الرَّسُوْلَ لَنُوْرٌ یُسْتَضَاُ بِہٖ بےشک رسول اللہ   صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   ایسے نُور ہیں جن سے روشنی حاصِل کی جاتی ہے۔([1])

    حضرت اُسید بن ابو ایاس رَضِیَ اللہ   عنہ   فرماتے ہیں: نُور والے آقا، رسولِ خُدا، اَحْمَدِ مجتبیٰ صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   نے ایک بار میرے چہرے اور سینے پر اپنا پُرنُور ہاتھ شریف پھیر دیا، اس کی برکت یہ ظاہِر ہوئی کہ میں جب بھی کسی اندھیرے گھر میں داخِل ہوتا وہ گھر روشن ہو جاتا۔([2])

    خیال رہے! ہمارے آقا ومولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   نُور بھی ہیں اور بشر بھی ہیں، قرآنِ کریم اور اَحادیثِ کریمہ سے یہ دونوں باتیں ہی ثابِت  ہیں۔

    پیارے آقا کے پیارے نام

    پیارے اسلامی بھائیو! پچھلی آسمانی کتابوں میں رسولِ اکرم، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کے بہت سارے پیارے پیارے نام بھی ذِکْر کئے گئے تھے۔ آئیے! چند مبارک نام سنتے    ہیں:

    اُمَّت کو جہنّم سے بچانے والے

    * پچھلی آسمانی کتابوں میں آپ کا ایک نام ہے: اَجِیْر (یعنی اُمَّت کو جہنّم سے بچانے والے) * تورات شریف میں آپ کا ایک نام ہے: أُحِیْدُ اس کا بھی وہی معنی ہے: اُمَّت کو جہنّم سے بچانے والے۔ ([3])


     

     



    [1]...معجمِ کبیر،جلد:8،صفحہ:192،رقم:15735۔

    [2]...کنز العمال،کتاب الفضائل ،فضائل الصحابہ،جز:13 ،جلد:7،صفحہ:123،حدیث:36819ملتقطًا۔

    [3]...حُجَّۃُ اللہ  عَلیٰ الْعَالَمِیْن،المبحث الرابع،الباب الاول،الاسماء النبویہ...الخ،صفحہ:87۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پچھلی کتابوں میں والِدِ مصطفےٰ کا ذِکْر
    • جانے پہچانے نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • حضرت عبد اللہ بن سلام رَضِیَ اللہ عنہ کی گواہی
    • ایمان سے روک دینے والی باطنی بیماری
    • مریض کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
    • نعتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مت چھپاؤ...!
    • آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ
    • ایک اَہَم وضاحت
    • ہر مکاں کا اُجالا ہمارا نبی...!!
    • نُور والے آقا
    • مولیٰ کس کے نُور نے ہمیں ڈھانپ لیا؟
    • نُور کی خیرات بانٹنے والے
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • اُمَّت کو جہنّم سے بچانے والے
    • عقیدۂ شفاعت
    • اَوَّل و آخر نبی
    • انہی سے عالَم کی اِبْتدا ہے
    • آقا کریم کے اَوَّل و آخر ہونے کا مطلب
    • پیارے آقا کے مزید پیارے پیارے نام
    • سلطانِ دوجہاں صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • چمکدار مینار
    • موسیقی کے آلات توڑنے والے
    • نماز کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami