• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474750

    9299

    ہر مکاں کا اُجالا ہمارا نبی...!!

    حضرت سالِم بن عبد اللہ   رَضِیَ اللہ   عنہ   سے روایت ہے: (صحابۂ کرام و تابِعین کے زمانے کی بات ہے) ایک مرتبہ 2شخص بیٹھے آپس میں باتیں کر رہے تھے، ان میں سے ایک نے کہا: میں نے کل رات خواب میں تمام انبیائے کرام علیہم  السَّلام کی زیارت کی۔ دوسرے نے کہا: پِھر بتائیے! آپ نے کیا دیکھا؟ اب خواب دیکھنے والے اپنا خواب سُنانے لگے، بولے: میں نے دیکھا؛ ہر نبی عَلَیْہِ السَّلام کے ساتھ 4، 4چراغ تھے، ایک چراغ ان کے سامنے، ایک ان کے پیچھے، ایک ان کے سیدھی جانِب، ایک الٹی جانب۔ پِھر ہر نبی علیہ السَّلام کے ساتھ ان کے ایک صحابی بھی تھے، ان کے پاس بھی ایک ایک چراغ تھا۔

    پِھر میں نے دیکھا؛( ایک عظیم مرتبے والے)نبی کھڑے ہوئے، ان کے کھڑے ہوتے ہی   پُوری زمین روشن ہو گئی، اُن کے مبارک سَر کے ہر بال کے ساتھ ایک چراغ تھا اور ان کے صحابی جو اُن کے ساتھ تھے، ان کے ساتھ ایک ایک نہیں بلکہ 4، 4چراغ تھے۔ یہ منظر دیکھ کر میں نے پوچھا: مَنْ ہٰذَا یعنی یہ اتنے بلند رُتبہ نبی جن کے کھڑے ہوتے ہی ساری زمین روشن ہو گئی، یہ کون ہیں؟ تو جواب آیا: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہ   یعنی یہ مُحَمَّد بن عبداللہ   صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   ہیں۔

    جب یہ دونوں شخص آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے، یعنی ایک خواب سُنا رہے تھے، دوسرے سن رہے تھے عظیم تابعی بزرگ  حضرت کعبُ الْاَحْبار رَضِیَ اللہ   عنہ   (جو تورات شریف کے بڑے ماہِر عالِم تھے)، (ان) کے کانوں میں ان باتوں کی آواز گئی آپ نے فرمایا: یہ تم کیا باتیں کر رہے رہو(یعنی یہ جو تم بتا رہے ہو یہ بات تم   نے  کہیں سے پڑھی، سُنی ہے)؟ خواب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پچھلی کتابوں میں والِدِ مصطفےٰ کا ذِکْر
    • جانے پہچانے نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • حضرت عبد اللہ بن سلام رَضِیَ اللہ عنہ کی گواہی
    • ایمان سے روک دینے والی باطنی بیماری
    • مریض کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
    • نعتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مت چھپاؤ...!
    • آسمانی کتابوں میں نعتِ مصطفےٰ
    • ایک اَہَم وضاحت
    • ہر مکاں کا اُجالا ہمارا نبی...!!
    • نُور والے آقا
    • مولیٰ کس کے نُور نے ہمیں ڈھانپ لیا؟
    • نُور کی خیرات بانٹنے والے
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • اُمَّت کو جہنّم سے بچانے والے
    • عقیدۂ شفاعت
    • اَوَّل و آخر نبی
    • انہی سے عالَم کی اِبْتدا ہے
    • آقا کریم کے اَوَّل و آخر ہونے کا مطلب
    • پیارے آقا کے مزید پیارے پیارے نام
    • سلطانِ دوجہاں صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • چمکدار مینار
    • موسیقی کے آلات توڑنے والے
    • نماز کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami