Share this link via
Personality Websites!
474831
9294
کردار ادا کریں۔اللہ پاک ہمیں توفیق نصیب فرمائے۔ رَبّ کریم ہمارے ملکِ عزیز کو شاد و آباد رکھے۔ آئیے! دُعا کرتے ہیں:
یاخُدا پاک وطن کی تُو حفاظت فرما فضل کر اس پہ سدا سایۂ رحمت فرما
اس کو تُو قلعۂ اسلام بنا دے یارَبّ مرے پیارے وَطنِ پاک پہ رحمت فرما
بچہ بچہ ہو نمازی مرے پاکستاں کا اور عطا جذبۂ پابندئ سُنت فرما
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اے عاشقانِ رسول! اَلحمدُ لِلّٰہ! دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ ہے: جس کا نام ہے:Naat Collection (نعت کولیکشن) *اس انمول ایپلی کیشن میں علمائے اہلسنت کی نعت شریف، کلام اور منقبت پر مشتمل 10مشہور کتابیں شامل ہیں* جن میں اپنے پسندیدہ کلام کو سرچ کرنے کے ساتھ انہیں آڈیو میں مختلف نعت خوانوں کی زبانی سُن اور ویڈیو دیکھ سکتےہیں *کسی بھی نعت یا کلام کو مائی کلیکشن(My Collections) فیچر میں محفوظ کر سکتے ہیں*اِس ایپ سے کسی بھی نعت یا شعر کو کاپی کر کے واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر وغیرہ پر شیئر کیا جا سکتا ہے۔یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے دلوں کو ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّمکی محبّت سے مُنَوّر کریں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami