Share this link via
Personality Websites!
474826
9294
اُترتے ہیں *اورمیلاد کی برکت سے دین و دُنیا کی بےشمار برکتیں ملتی ہیں۔([1])
*امام جلال الدِّیْن سیوطی شافعی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: جس گھر، مسجد یا محلّہ میں میلاد شریف پڑھا جائے *فرشتے اُس گھر، مسجد اور محلّہ کو گھیر لیتے ہیں *اور فرشتوں کے سردار یعنی حضرت جبریل، حضرت میکائیل، حضرت اسرافیل اور حضرت عزرائیل علیہمُ السَّلام میلاد شریف پڑھنے والوں کے لیے رحمت و رِضوان کی دُعا کرتے ہیں *جس گھر میں میلاد شریف پڑھا جائے *اللہ پاک اس گھر کو قحط سالی *وبائی امراض (Endemic Diseases) *آگ لگنے *ڈوبنے اور ایسی بہت سی آفات سے مَحْفُوظ رکھتا ہے *اس گھر کے رہنے والوں کو بُغض و حسد سے *بُری نظر سے *اور چوری وغیرہ کے خطرے سے بچایا جاتا ہے *اور اس گھر کے اَہْلِ خانہ کا کوئی فرد انتقال کر جائے تو اس پر نَکِیْرَین (یعنی قبر میں سوال پوچھنے والے فرشتوں) کے سوالوں کے جواب آسان کر دئیے جاتے ہیں۔([2]) *حضرت خواجہ جنید بغدادی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: محفلِ میلاد شریف میں شرکت کرنے اور اس محفل کی عزّت و تکریم کرنے سے ایمان مَضْبُوط ہوتا ہے([3]) *علّامہ قسطلانی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: *میلاد منانے کی برکت سے پُورا سال گھر میں امان رہتی ہے *حُصُولِ مقاصد کے لیے میلاد منانے والے کو خوشیاں ملتی اور*دِلی مرادیں پُوری ہوتی ہیں۔([4])
میلاد منانا جنّت میں لے جانے والا کام ہے !
حضرت سِرِّی سقطی رحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا: جو محفلِ میلاد میں جانے کا ارادہ کرے، وہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami