• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکر اُن کا سناتے جائیں گے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    ذِکر اُن کا سناتے جائیں گے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474818

    9294

    ذِکْرِ مصطفےٰ ذِکْرِ خُدا ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!  ہم میلاد مناتے ہیں تو اس میں کیا کرتے ہیں؟ *جھنڈے لگاتے ہیں *لائٹیں لگاتے ہیں *محفل سجاتے ہیں *پیارے آقا کی وِلادت کا ذِکْر کرتے ہیں *آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّمکی شان و عظمت بیان ہوتی ہے *آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّمکا ذِکْرِ خیر ہوتا ہے *جلوسِ میلاد ہوتا ہے تو اس میں بھی  مرحبا یا مصطفےٰ کے نعرے ہی لگائے جاتے ہیں۔ یعنی سادہ لفظوں میں اگر میں کہوں  میلاد کا مطلب: ذِکْرِ مصطفےٰ ہے۔ جو ذِکْرِ مصطفےٰ کی محفل سجاتا ہے، ہم اس کو میلاد کی محفل کہتے ہیں۔

    اب ذِکْرِ مصطفےٰ کی اہمیت کیا ہے؟ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴) (پارہ:30، سورۂ اَلَمْ نَشْرَحْ:4)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔

       اس  کی تفسیر میں علّامہ اِبْنِ عطا رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اللہ پاک نے فرمایا: جَعَلْتُکَ ذِکْرًا مِنْ ذِکْرِیْ یعنی اے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! میں نے آپ کو اپنے ذِکْر میں سے ایک ذِکْر بنا دیا ہے، فَمَنْ ذَكَرَكَ ذَكَرَنِي  تو جو کوئی آپ کا ذکر کرے گا گویا کہ اس نے میرا ذکر کیا۔([1])

    مطلب یہ بنے گا کہ ہم اللہ پاک کا ذِکْر کرتے ہیں، اس ذِکْر کے کئی طریقے ہیں:*ہم اللہ اللہ کہیں، یہ بھی اللہ پاک کا ذِکْر ہے*ہم یَارَحْمٰنُ یَارَحْمٰنُ کی تسبیح کریں، یہ بھی اللہ پاک کا ذِکْر ہے*ہم یَا غَفُوْرُ، یَاغَفُوْرُ کی تسبیح کریں، یہ بھی اللہ پاک کا ذِکْر ہے *یونہی ہم یا مُصْطَفےٰ، یَامُصْطَفےٰ کی تسبیح کریں، ذِکْرِ مصطفےٰ کریں، اللہ پاک فرماتا ہے: یہ بھی میرا ہی ذِکْر ہے۔


     

     



    [1]...کتاب الشفا بتعریف حقوق المصطفےٰ، الباب الاول فی ثناء اللہ...الخ، الفصل الاول، جز:1،صفحہ:22۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • ایک اِیْمان اَفروز بات
    • سب سے بڑا فضل و رحمت کیا ہے...؟
    • اللہ پاک فخر فرماتا ہے
    • ذِکْرِ مصطفےٰ ذِکْرِ خُدا ہے
    • ذِکْرُ اللہ میں کَثْرت مطلوب ہے
    • ذِکْرُ اللہ سے خالی گھڑیاں بيكار ہیں
    • سارا وقت ذِکْرِ مصطفےٰ میں گزارو...!!
    • اِن کا ذِکر رہے ہر دَمْ زبان پر
    • حضرتِ ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ اور ذِکْرِ مصطفےٰ
    • ذِکْرِ کمالاتِ مصطفےٰ کے چند فائدے
    • میلاد منانے کی کچھ برکتیں
    • میلاد منانا جنّت میں لے جانے والا کام ہے !
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے!
    • جشنِ وِلادت منانے کے مدنی پھول
    • 14 اگست اور کرنے کے کام
    • نعت کولیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • گھریلو جھگڑوں کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami