• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کیا شان ہے نورِ مصطفےٰکی arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    کیا شان ہے نورِ مصطفےٰکی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آئے گا۔ پتا چلا؛ روشنی ٹھوس  چیز کو کراس  نہیں کر سکتی۔  کمرے کے اندر کی روشنی چاہے جتنی بھی ہو، دِیوار سے پار اندھیرے کو ختم نہیں کر سکتی ۔

    سوچنے کی بات ہے؛ سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عنہا کا گھر مبارَک مکّہ پاک میں، کعبہ شریف کے قریب تھا اور مُلْکِ شام مکہ پاک سے  تقریباً 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، درمیان میں اُونچی اُونچی عمارتیں  بھی ہیں، بڑے بڑے پہاڑ بھی ہیں، یہ کیسا باکمال نُور تھا، چمکا مکّہ پاک میں ہے مگر اِس نُورِ پاک کی روشنی  عمارتوں کو بھی کراس  کر رہی ہے، پہاڑوں کو بھی چیرتی ہوئی  مُلْکِ شام تک پہنچتی ہے اور سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عنہا اِس نُورِ پاک کی برکت سے شام کے محلّات دیکھ رہی ہیں۔ پتا چلا؛ نُورِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم وہ نُور ہے  جو اندھیروں کو چمکاتا اور آنکھوں کو ایسی روشنی بخشتا ہے کہ نگاہیں ہزاروں کلومیٹر تک   اَثَر کر جاتی ہیں۔

    نُور کی خیرات بانٹنے والے

    اللہ پاک کے آخری نبی، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نُور بلکہ قاسِمِ نُور (یعنی نُور بانٹنے والے) ہیں۔صحابئ رسول حضرت کعب بن زُہیر رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: اِنَّ الرَّسُوْلَ لَنُوْرٌ یُسْتَضَاُ بِہٖ بےشک رسول اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ایسے نُور ہیں جن سے روشنی حاصِل کی جاتی ہے۔([1])

    حضرت اُسید بن ابو اَیَّاس رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: نُور والے آقا، رسولِ خُدا، اَحْمَدِ مجتبیٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے ایک بار میرے چہرے اور سینے پر اپنا پُرنُور ہاتھ شریف پھیر دیا، اس کی برکت یہ ظاہِر ہوئی کہ میں جب بھی کسی اندھیرے گھر میں داخِل ہوتا وہ گھر روشن ہو جاتا۔([2])

    چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے   مرا دِل بھی چمکا دے چمکانے والے


     

     



    [1]...سیرۃ ابن ہشام، قصیدۃ کعب زھیر فی مدح...الخ، جلد:2، جز:4، صفحہ:101۔

    [2]...کنز العمال،کتاب الفضائل ،فضائل الصحابہ،جز:13 ،جلد:7،صفحہ:123،حدیث:36819ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پھیلا نیا اُجالا
    • کان جدھر لگائیے! تیری ہی داستان ہے
    • نُور والے آقا
    • مولیٰ کس کے نُور نے ہمیں ڈھانپ لیا؟
    • نُور پھیلا، اُجالا ہی اُجالا ہو گیا
    • سیدہ آمنہ نے نُور دیکھا
    • کیا شان ہے نُورِ مصطفےٰ کی
    • نُور کی خیرات بانٹنے والے
    • نُور والا آیا ہے، نُور لے کر آیا ہے
    • نُور بانٹنے والے نبی
    • دُنیا جگمگانے آئے
    • میلاد منائیے! خُوب منائیے!
    • حضرت عباس رَضِیَ اللہ عنہ نے بصورتِ اشعار میلاد پڑھا
    • محافِلِ میلاد کی برکات
    • شیطان میلاد نہیں مناتا
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے!
    • 12دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • 14 اگست پرکرنے کے کام
    • جشنِ وِلادت کے بارے میں مکتوبِ عطّارؔ
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami