• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کیا شان ہے نورِ مصطفےٰکی arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    کیا شان ہے نورِ مصطفےٰکی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مہلت دی جاتی ہے، اگر تعبیر بتا دی تو ٹھیک، ورنہ تمہارے سَر قلم کر دئیے جائیں گے۔

    بڑی پریشانی ہو گئی، سویا بادشاہ تھا، خواب اُس نے دیکھا، مُعَبِّرِین کی جانے بلا کہ اُس نے کیا دیکھا ہے مگر بادشاہ تو پِھر بادشاہ ہوتے ہیں، ان کے سامنے کون دَم مارے۔ مُعَبِّرِین پریشان ہو گئے کہ آج تو گئے کام سے۔

    یہ خبر اللہ پاک کے نبی حضرت دانیال علیہ السَّلام  تک پہنچی، آپ نے فرمایا: میں خواب کی تعبیر بتاؤں گا۔

    اب دیکھیے! خواب وہ چیز ہے کہ جو سویا ہے، وہی دیکھتا ہے، آدمی سوئے ہوئے کے سرہانے بیٹھا ہو تب بھی نہیں جان سکتا کہ سونے والا کیا خواب دیکھ رہا ہے۔ مگر انبیائے کرام علیہم السَّلام  کی شان نِرالی ہے، اللہ پاک اِنہیں صِرْف دِیوار کے پیچھے کا نہیں، سَوئی ہوئی آنکھ کے پیچھے... یعنی عالَمِ خواب کا بھی عِلْم عطا فرما دیتا ہے۔ سُبْحٰنَ اللہ!

    خیر! حضرت دانیال علیہ السَّلام بُخْت نَصَّر کے دربار میں تشریف لائے، فرمایا: بادشاہ...!! تمہارے خواب کی تعبیر میں بتاؤں گا۔ کہا: آپ کو شرط مَعْلُوم  ہے؟ خواب بھی آپ نے بتانا ہے، تعبیر بھی آپ نے بتانی ہے۔ فرمایا: ہاں! ہاں! خواب بھی میں ہی بتاؤں گا۔ بادشاہ بولا: اچھا تو ٹھیک ہے۔ بتائیے! میں نے کیا خواب دیکھا ہے؟

    فرمایا: تُو نے ایک بہت بڑا مُجَسَّمَہ دیکھا، جس کے پاؤں زمین پر اور سَر آسمان تک پہنچ رہا تھا، اُس کا اُوپَر کا حصّہ سونے کا، پیٹ چاندی کا، نِچلا حصّہ تانبے کا اور پاؤں مٹی کے بنے ہوئے تھے۔ پِھر اچانک آسمان سے ایک بڑا سا پتھر گِرا، جس نے اُس بُت کو ریزہ ریزہ بالکل باریک ذَرَّوں میں ایسے پیس دیا جیسے ریت ہوتی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پھیلا نیا اُجالا
    • کان جدھر لگائیے! تیری ہی داستان ہے
    • نُور والے آقا
    • مولیٰ کس کے نُور نے ہمیں ڈھانپ لیا؟
    • نُور پھیلا، اُجالا ہی اُجالا ہو گیا
    • سیدہ آمنہ نے نُور دیکھا
    • کیا شان ہے نُورِ مصطفےٰ کی
    • نُور کی خیرات بانٹنے والے
    • نُور والا آیا ہے، نُور لے کر آیا ہے
    • نُور بانٹنے والے نبی
    • دُنیا جگمگانے آئے
    • میلاد منائیے! خُوب منائیے!
    • حضرت عباس رَضِیَ اللہ عنہ نے بصورتِ اشعار میلاد پڑھا
    • محافِلِ میلاد کی برکات
    • شیطان میلاد نہیں مناتا
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے!
    • 12دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • 14 اگست پرکرنے کے کام
    • جشنِ وِلادت کے بارے میں مکتوبِ عطّارؔ
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami