Share this link via
Personality Websites!
خوانی کر کے اپنے شہیدوں ، فوت شدگان کے لیے ایصال ثواب کا اہتمام کیجیے*ہوسکے تو آزادی کے شکرانے میں نوافل پڑھنے کا اہتمام کیجیے*فضولیات میں رقم خرچ کرنے کی بجائے ملک پاکستان کو سرسبز بنانے کے لیے پودے لگانے کا اہتمام کیجیے۔
آئیے آج ہم یہ عزم کریں کہ اس جشن آزادی پر *جشنِ آزادی کے نام پر گانے چلانے * میوزک بجانے*ناچنے* چیخ پُکارکرنے * پٹاخے پھوڑنے* باجے بجانے* گلیوں ، سڑکوں پر ہُلڑ بازی کرنے* سڑکوں پر ون ویلنگ(One Welling) کر کے موت کا کھیل کھیلنے کی بجائےملکِ پاکستان کو ہر قسم کے نقصان سے بچانے اور اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ پاک ہمیں توفیق نصیب فرمائے۔ رَبّ کریم ہمارے ملکِ عزیز کو شاد و آباد رکھے۔ آئیے! دُعا کرتے ہیں:
یاخُدا پاک وطن کی تُو حفاظت فرما فضل کر اس پہ سدا سایۂ رحمت فرما
اس کو تُو قلعۂ اسلام بنا دے یارَبّ مرے پیارے وَطنِ پاک پہ رحمت فرما
بچہ بچہ ہو نمازی مرے پاکستاں کا اور عطا جذبۂ پابندئ سُنت فرما
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!ماہِ ربیع الاوّل شریف کی آمد آمد ہے، آئیے امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس قادری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کی طرف سے جشنِ ولادت کے مُتَعَلِّق آنے والا مکتوب سنتے ہیں:
جشنِ وِلادت کے بارے میں مکتوبِ عطّارؔ
سگِ مدینہ محمد الیاس عطّارؔ قادِری عُفِیَ عَنْہُ کی جانب سے تمام عاشِقانِ رسول، اسلامی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami